This year MDCAT will be held at the provincial level. The law in this regard will be amended soon. Students were mentally tortured in the name of NMDCAT during the previous regime. Irregularities in MDCAT 2020 and especially 2021 are part of History
پی ایم سی میں بیٹھا فرعون نائب صدر پی ایم سی المعروف نوسرباز آج اپنے انجام کو پہنچ گیا۔جلد کرپشن پر پکڑا بھی جائے گا۔میڈیکل پروفیشن کی عزت کو بحال کرنے پر عدلیہ کے شکر گزار ہیں
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا موجودہ صورتحال کے تناظر میں کارکنان کے نام اہم پیغام... آج مورخہ 12 اپریل سہ پہر 4 بجے
لائیو دیکھیئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے یوٹیوب چینل، فیس بک پیج اور منہاج ٹی وی آفیشل پر
MSM Pakistan proudly announces the 4th annual Social Media Summit, 2022. In which you will meet and greet Pakistan's renowned social media influencers, Youtubers, trainers, and anchors.
📆 Sunday, Jan 16, 2022
🕑 11:00 AM
📍 Lahore
لاہور ہائیکورٹ کے آج کے فیصلہ کیخلاف سوموار کو انٹرا کورٹ اپیل کی جائے گی۔اس کیس کا آخری فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو گا۔تب تک ناانصافی کیخلاف جدوجہد جاری رہے گی اور قانون کے مطابق اپنے حق کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے
تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مینار پاکستان کے سبزہ زار میں منعقدہ 38 ویں عالمی میلاد کانفرنس کے تاریخی موقع پر رات ٹھیک ایک بجے اہم اور تاریخی اعلان فرمائیں گے۔
Imran Khan's government is no less than a torment for Pakistanis.Somewhere the incompetence of the PMC, somewhere the petrol bomb, somewhere the people are suffering from inflation.We all apologize to Allah for the sin we all voted for @ImranKhanPTI#QuettaProtestAgainstPmc
ڈاکٹر عبدالقدیر خان ان چنیدہ ہستیوں میں سے ہیں جو خدمت کے لیے مشکل راستے کا انتخاب کرتے ہیں اور پھر اپنی زندگی میں اپنا مشن مکمل کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ پاکستان کو تاقیامت قائم رکھے،اور محسن پاکستان کے درجات بلند فرمائے،ڈاکٹر خان کے لیے ہر آنکھ اشکبار ہے
#DrAbdulQadeerKhan
محسن پاکستان، پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خالق عبدالقدیر خان کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT#DrAbdulQadeerKhan
پاکستان میڈیکل کمیشن کی بوکھلاہت کا اندازہ لگالیں کہ کس طرح بڑے بڑے بلنڈر مار رہی ہے۔ طلبہ کی آواز کو دبانا کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔انشااللہ ہم اپنا حق لیں گے اور یہ ہمارا حق ہمیں دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔
#MdcatStudentsWantJustice#SHAMEONPMC