یہی سوال ایک عرصہ سے جواب طلب تھا کہ جب ٹاؤٹ صحافی لفظ “ریاست” استعمال کرتے ہیں
تو ان کا مفہوم واقعی “ریاست” نہیں ہوتا بلکہ ریاست کے انڈر کام کرنے والے ایک محکمے کو ہی ریاست کا درجہ دے رہے ہوتے ہیں
اور
اگلے بھی خود کو بطور ریاست ہی پیش کرتے ہیں جیسے وہی پاکستان کے “مالک و مختار” ہیں
۔۔
کل ایک سرکاری ملازم نے عدالت بن کر پاکستان کے کروڑوں عوام کو “انتشاری ٹولہ” بنا دیا
ایک بد نصیب قوم کے مقروض ملک کا 50 ارب روپیہ صرف یہ ثابت کرنے کے لیے ضائع کیا گیا کہ اس ملک میں عوام کی رائے کو جوتے کی نوک پہ رکھاجاتا ہے - (صبح بخیر) #پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
آؤ مل کرکھائیں پاکستان کو۔
ایک جعلی مینڈیٹ کی حکومت جس کا کوئی اخلاقی بنیاد نہیں،جس میں نظریاتی مخالف صرف کرسی کیلئے اکھٹے ہوئے ہیں۔
کہاں گئے وہ بلاول کا شہباز کو مناظرہ کی چیلنج؟
یاد رکھیں،آئی ایم ایف کی غلامی اور ٹیکسوں اب ظلم کیخلاف راست اقدام ہوگا۔ #پاکستان_ڈاکو_موومنٹ
پی ڈی ایم ورژن 2.0 پاکستان کو مل کر لوٹنے پر اتفاق!
مل کر عوام کا مینڈیٹ لوٹا مل کر ملک لوٹیں گے لیکن عوام اب ایسا ہونے نہیں دے گی PDM 2.0
#MandateThieves