@1_RaShoaib ہم بھی ہر بار تجھے اپنا سمجھ بیٹھتے ہیں 🥀
تیرے ہر جھوٹ کو سچ مان کے چپ رہتے ہیں 💔
جب ضرورت ہو تو ہم یاد بہت آتے ہیں
کام نکل جائے تو ہم کون ہیں، بھول جاتے ہیں 😔🥀
لوگوں کے زخم سہہ کر بھی مسکراتے رہتے ہیں اپنے درد کو ہم دل میں چھپاتے رہتے ہیں
کسی کو کیا خبر کتنی اذیت ہے دل میں ہم تو اللہ کے بھروسے جیتے جاتے ہیں 🥀💔
#LBS_team
@MMM_12243 لوگوں کے زخم سہہ کر بھی مسکراتے رہتے ہیں اپنے درد کو ہم دل میں چھپاتے رہتے ہیں
کسی کو کیا خبر کتنی اذیت ہے دل میں ہم تو اللہ کے بھروسے جیتے جاتے ہیں 🥀💔
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
20-10-26🚨
> شرم کرو! انصاف کے نام پر ظلم بند کرو!
> روز نیا بہانہ، روز نئی تاریخ
> کیا ایک عاشقِ رسول ﷺ کو قید رکھنا ہی تمہارا انصاف ہے؟
> ہم خاموش ہیں تو کمزور نہ سمجھو
> یہ خاموشی طوفان سے پہلے کی ہے!
حضور سید و عالم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی زندہ ہیں
حضور کی ناموس پر پہرہ دینا جانتے ہیں 🫀
جس دن میدان میں آ گئے ، یہ فاقہ کش ، موت سے ڈرتا نہی کبھی 😎
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال