إِنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ ..!!
ہر شکست نظر نہیں آتی.
کچھ دل اندر ہوتی ہیں.
جب تم طویل عرصہ اکیلے جدوجہد کرتے ہو
تو
وہ تمہیں ایسی فتح عطا کرتا
جو تمہاری توقعات سے بڑھ کر
اور
اس کی رحمت کے مطابق ہوتی ہے.
تو غمگین نہ ہو
اگر
زندگی نے بوجھل کر دیا ہے.
وہ تمہاری کوششوں سے آگاہ ہے.