لا یوم کیومک یا ابا عبداللّہ
پی ٹی آئی کے فینز سے درخواست ہے آپ کے لیڈر آپ کی نظر میں بہت بڑے ہوں گے لیکن خدا کے لئیے آپ عمران خان کا موازنہ جنت کے سردار امام حسین علیہ السلام سے کرنا بند کریں۔
کہاں وہ جو اک دعا کریں تو خدا زمیں پر قیامت بپا کر دے اور کہاں یہ گناہ گار سیاستداں
اگر غلامی ہی کرنی ھے تو شہید کیوں، فوج پالنے کا عذاب کیوں؟ ہتھیار خریدنے کا بوجھ کیوں، عدلیہ کیوں، عدلیہ کے فیصلے کیوں، سیاسی پارٹیاں کیوں، الیکشن کیوں، غرض یہ کہ اللہ کے نام پر ��اکستان کیوں؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Knowledge and Faith.
"Knowledge without faith is a sharp sword in the hand of a drunken brute"
📚- Man & Faith, Page 13 by Shaheed Murtadha Mutahhari.
اگر آپ کی تحریر، نظریات، افکار، سوچ اور کردار سے اہلبیتؑ کے دشمن کو خطرہ نہیں ۔۔ وہ آپ کی جان کا دشمن نہیں، وہ آپ کو قتل کرنا نہیں چاہتا تو آپ کا وجود بیکار ہے !(تحریر:بندہ قمبر)
اگر مصائب امام حسینؑ سُن کر میری ذات میں انقلاببرپاء نہیں ہورہا تو میں کوفے میں ہوں جو مسلم کی اطاعت کرنے کے بجائے حسینؑ کے انتظار میں ہے ۔ اور اس انتظار نے مسلم کی جان لے لی !(تحریر:بندہ قمبر)
تراویح پڑھنے والے کھوتے ہیں۔
یہ خلیفہ کے بیٹے کا قول ہے
ایک شحص نے عبداللہ بن عمر سے پوچھا کیا میں رمضان میں امام کے پیچھے کھڑا ہو کر قرآن سنو۔
عبداللہ بن عمر نے کہا کہ تمیں قرآن آتا ہے جواب ملا ہاں۔ تو عبداللہ بن عمر نے کہا کہ کیا تم گدھے کی طرع خاموش کھڑے رہوگے