a single sentence changed the political scene overnight for good. Whole speech was revolutionary. Ghulam Ishaq dissolved the assemblies very next day.
Unlike today's IK, Nawaz Sharif didn't beg establishment while in power, instead he trusted people & came out in public ....1/2
ایل پی جی پاکستان بھر میں سرکاری قیمت سے دوگنی پر بک رہی اس کے خلاف ایکشن کون لے گا ؟
گیس سستا ہونے کا فائدہ بھی الیٹ گیس مافیا اٹھا رہا ہے عوام سے دوگنی قیمت بھی لے رہا اور گالیاں حکومت کھا رہی ہے
شہباز صاحب اس پر تو شدید ایکشن لے لیں
عوام کی صورتحال ہے جنہوں نے نئے مالی سال میں 15264 ارب کے ٹیکسز دینے ، پیٹرولیم مصنوعات پر 1727 ارب کی لیوی بھرنی، بجلی کے بھاری بلز بھرنے تاکہ آئی پی پیز کو ہزاروں ارب بھرے جاسکیں اشرافیہ کو پالنے والوں میں سے ایک باپ اپنے جوان بیٹے کی لاش بغیر کفن تدفین کرنے قبرستان پہنچ گیا
Severe load shedding in Punjab at night when people tries to sleep after the scorching heat throughout the day.awam ke hal pe rehm krin bijli ki bill dekhin or bijli ke halat dekhin.. pl have a mercy on people of Punjab and on us ghlti howi apko support kr the hn
@MaryamNSharif
آج پورا پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی تعریف کر رہا تھا محرم الحرام کے لیے اتنے شاندار اقدامات کرنے پر لیکن شاید کسی کو یہ بات ہضم نہیں ہوئی اور گالیاں پڑوا رہا اب ن لیگ کو ۔۔
Shameful۔
سستا پیٹرول مہنگا کرتے ہوئے سب راضی ہوتے ہیں حکومت بھی مافیا بھی لیکن جب مہنگا پیٹرول سستا کرنا ہو تب کیا ہوتا حکومت کو اور مافیا کو
حکوت کا موقف لیں تو وہ جب مہنگا کرنے لگتی تب بھی مجبور ہوتی جب سستا کرنا ہوتا تب بھی تو گھر چلے جاؤ بھائی یہ تو سارے کر لیں گے
#Petrol
Shameful۔
سستا پیٹرول مہنگا کرتے ہوئے سب راضی ہوتے ہیں حکومت بھی مافیا بھی لیکن جب مہنگا پیٹرول سستا کرنا ہو تب کیا ہوتا حکومت کو اور مافیا کو
حکوت کا موقف لیں تو وہ جب مہنگا کرنے لگتی تب بھی مجبور ہوتی جب سستا کرنا ہوتا تب بھی تو گھر چلے جاؤ بھائی یہ تو سارے کر لیں گے
#Petrol
چار دن پہلے شاید ٹوئیٹ کیا تھا پٹرول 100 روپے سستا ہونے کا امکان ۔۔اتنا troll کیا تھاآپ لوگوں نے ۔ دیکھ لیں۔۔ ہوگیا۔۔ چمن میں پیدا ۔۔مشکل سے۔۔۔۔ دیدہ ور ۔۔وغیرہ وغیرہ۔
پٹرول کی قیمتیں تو آپ بڑھانے کے لئے ایسے بیٹھے ھوتے تھے کہ آپ پرانے خریدے پٹرول پر بھی قیمتیں بڑھادیتے تھے ،اب کم کرنے پر آپ کو فالج کا اٹیک آگیا ھے؟
#IslamabadMoU