اب تک ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر چار ہزار ارب روپے کا تانبا یعنی Copper بیچ چکے ہیں۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ معدنیات لے کر جانے کے وقت نہ دھشتگرد ہوتے ہیں اور نہ کوئی قسم کا خطرہ
عاشر صاحب بتا رہےہیں
کہ کیسے دفاعی بجٹ سے آپکے ملک کی انٹیلی جنس شراب
شباب اور کباب کے اڈے چلاتی ہیں جہاں ویڈیو ریکارڈ کرنے کا بندوبست بھی کیا جاتاھے
کوئی سمجھدار بندہ لڑکی کے ساتھ انٹیلی جنس کے اڈے کی جگہ کہیں اور ع غ کرنے جائے پھر بھی لڑکی تو محکمہ زراعت کی ہی پالتو ہوتی ہے
"دو ٹکےکی عورت آتی ہے اور ایک قابل پروفیسر کی تذلیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شکر کرو، میں تمہیں ہتھکڑی نہیں لگوا کر جا رہی" -
ڈاکٹر عامر وہ بات کھل کر کہتے ہوئے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے لیکن کہنے کی جرات کوئی کوئی دلیر انسان کر سکتا ہے۔
ایک خبر آئی تھی کہ کس طرح عالمی ایجنسیوں نے وٹس ایپ کے ڈیلیٹ کردی پیغامات بھی برامد کرلئے تھے چیٹ فورٹ ایپ میں خاص خیال رکھا گیا ہے کہ آپ کے ڈیلیٹ کردی میسج کوئی بھی برامد نہ کرسکے نہ ہی ڈھونڈ سکے ویڈیو دیکھیں
شکر ہے کہ اب اور لوگ بھی بول رہے ہیں۔
مگر اہم بات یہ ہے کہ حکومت کو سمجھ آتی ہے یا نہیں۔۔۔
کتنی تکلیف کی بات ہے کہ ہم کو اپنی قوم کو اور اپنے ملک کو اپنی حکومت سے بچانا پڑتا ہے۔
Reality of 9 May by an eyewitness journalist! This video now confirmed that this was a planned conspiracy to use the arson on government buildings as a pretext to crackdown on PTI! #May9th_FalseFlag
خان صاحب! بابا بُلھے شاہ کا یہ کلام میرا سب سے پسندیدہ ہے۔ جِس دن سے میں نے یہ کلام سُنا تھا، اسی دن سوچ لیا تھا کہ میں اس پر ایک ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گی، کیونکہ اس کلام کے تمام اشعار آپ کی جدوجہد اور پاکستان سے آپ کے لازوال عِشق کی علامت ہیں۔
جیسی محبت اور عشق آپ نے پاکستان سے کیا ہے، ویسا عشق پاکستان کی ٧٩ سالہ تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں کر سکا۔
آج اسی عشقِ مملکت اور ملک کی خودداری و خود مختاری کے لیے عَلَم بلند کرنے کی پاداش میں آپ پابندِ سلاسل ہیں۔
ايس موسٰی طُور بُلايا اے..
ايس بُلھے خوب نچایا اے..
ايس عشق نے بلدی کربل وِچ..
دیوانے نوں وی آزمایا اے..
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام