Ten police women dragging a peace activist young lawyer Romasa chandio, daughter of Sindhi writer @ChandioJami outside #Karachi press club. Peace activists were there to take out peace rally against surging religious extremism in #Sindh & demanding justice for slain physician Dr. Shahnawaz Kunbhar, who was killed in fake police encounter under blasphemy accusations #SindhRawadariMarch
8 فروری کے انتخابات میں کی گئی دھاندلی کے خلاف حیدرآباد میں GDA کی قیادت میں PPP مخالف قوتوں کا زبردست دھرنا!
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کے آج سندھ کی عوام زرداری مافیا اور PPP کے خلاف اٹھ کھڑی ہوی!
#ElectionResult#Elections2024Pakistan
Ambulances are being given way as per direction given by GDA Leader Hazrat Pir Sain Pagara. Where sea of people from all over Sindh came to join the protest against the fraudulent election.
عوام کا یہ عظیم جم غفیر اس وقت سندھ میں حیدرآباد کے قریب جامشورو جمع ہے اور انتخابی دھاندلیوں کے خلاف زبردست مگر پر امن احتجاج کر رہا ہے اتنی بڑی تعداد میں سندھی عوام کا سڑکوں پر آنا میں سمجھتا ہوں بہت بڑا واقعہ ہے احتجاجی عوام GDA کی کال پر نکلے ہیں بہت اہم بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ روایتی طور پر پہچانی جانی والی اسٹیبلیشمنٹ حامی جماعتیں اشتعال میں ہیں اسی لئے پیر پگارا نے ایک بہت اہم شخصیت کی فون کال کے دوران انہیں حروں اور اسٹیبلشمنٹ تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ سنادیا
حکومت دو تین مہینے ��لےگی ۔
عمران خان چور نہیں ہے ۔
الیکشن میں خريد فروخت ہوٸی۔
فوج فیڈریشن کی علامت ہے
ہم الیکشن پہ ڈاکے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
ہم نے الیکشن میں حصہ لیکر ان انکو ایکسپوز ایکسپوزکیا ۔ پیر پیرپگاڑا کا
خطاب
#GDA #PIRPAGARO
Allah has given me an opportunity to work with a very good & gentleman senior, Some foolish friends may Be jealous of my work and happiness which they should not do but be happy for me, Still, I pray that Allah will keep them happy and keep me safe