حامدمیرصاحب...!!
آپ کو جب گولیاں لگیں ڈاکٹر نے سرجری کرنےکے بعد آپ کو بولا ہوگا کہ آپریشن کامیاب ہوگیا ہےلیکن کچھ عرصہ تک آپ کو تکلیف برداشت کرنی پڑے گی
کیا تب آپ نے ڈاکٹر کو کہا تھا کہ
اگر سب کچھ میں نےہی برداشت کرناہےتوآپ ڈاکٹر بن کر ہسپتال میں کیوں بیٹھے ہیں..؟؟
@HamidMirPAK
اللّٰهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
اے پوری کائنات کو روشنی بخشنے والے ان آنکھوں کی روشنی کبھی مدھم نا پڑنے دینا🤲😢
@ImranKhanPTI#ComeToStreetsForKhan
پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کے لیے آئے مہمانوں کو باحفاظت پاکستان سے رخصت کیا اور پھر اس کے بعد بھارت کے ساتھ وہی کیا جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھی😂😂😂
#IndiaPakistanWar#OperationBunyanulMarsoos
ہمارے ببر شیرو نے رات کی تاریکی میں حملے کرنے والے بزدل دشمن کو جواب دن کی روشنی میں للکار کر دیا 💪🔥
نعرہِ تکبیر۔۔۔۔۔۔۔۔ﷲ اکبر
پاکستان زندہ باد
#IndiaPakistanWar#OperationBunyanulMarsoos
ہمارے تمام ائیربیس جل رہے ہیں، ہماری فوج پاکستان سے اپنے بیس نہیں بچا سکتی تو عوام کو کیسے بچائے گی: بھارتی میڈیا کی چیخ و پکار😂😂
#IndiaPakistanWar#OperationBunyanulMarsoos
پاکستانی ببر شیروں نے لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کی ربتانوالی پوسٹ، ڈنہ پوسٹ، خواجہ بھیک کمپلیکس اور رنگ کنٹوئر مکمل طور پر ��باہ کردی ہے 💪
#IndiaPakistanWar
#OperationBunyanulMarsoos
پاکستان کی جانب سے پٹھان کوٹ پر میزائل حملے کی وڈیو،
پاکستانی ببر شیروں کو "With Love to Pathan Kot" کہتے سنا جا سکتا ہے🔥💪
نعرہِ تکبیر۔۔۔۔۔۔۔۔ﷲ اکبر
پاکستان زندہ باد
#IndiaPakistanWar#OperationBunyanulMarsoos
لائن آف کنٹرول پر فجر کے وقت پاکستان کی بھارتی چوکیوں پر تابڑ توڑ بمباری کی فوٹیج💪 🔥
نعرہِ تکبیر۔۔۔۔۔۔۔۔ﷲ اکبر
پاکستان زندہ باد
#IndiaPakistanWar#OperationBunyanulMarsoos
ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیارہ گرائے جانے کے بعد بھارتی پائلٹ پیرا شوٹ کے ذریعے پاکستانی حدود میں "شیٹنگ" پینے کے لیے اُتر رہی ہے😂😂
پاکستانی ببرشیروں نے بھارتی پائلٹ کو گرفتار کر لیا: ذرائع ✌️
#IndiaPakistanWar#OperationBunyanulMarsoos