“عیدالاضحیٰ ایثار و قربانی کے اس جذبے، جس کی مثال جنابِ ابراہیم علیہ السّلام کی جانب سے قائم کی گئی،کوصحیح معنوں میں اپنانے کا درس دیتی ہے۔
بدقسمتی سے ہمارے ہاں چند افراد کی اپنی اناؤں کی پوجا اور نفسِ عمّارہ کی پرستش نے ہمارے سماج کی اخلاقی تباہی کا سامان کیا ہے اور ہر ادارے کو تنزّلی و انحطاط کی بھینٹ چڑھایا ہے۔”
عمران خان 17-6-2024
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
سائفر کو جھٹلانے والے بھول جاتے ہیں کہ عمران خان نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو قومی سلامتی کونسل کی میٹنگ میں بٹھا کر سائفر پر امریکہ سے سفارتی سطح پر احتجاج بھی ریکارڈ کروا رکھا ہے۔
"میں امریکہ سے پوچھتا ہوں کہ تم ہوتے کون ہو مجھے کہنے والے کہ میں روس نہ جاؤں؟
امریکی کارندہ سائفر میں کہتا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے ہٹا دو تو ہم پاکستان کو معاف کر دیں گے۔
ہمیں تمہاری معافی کی کوئی ضرورت نہیں "
پاکستان کا منتخب وزیراعظم، عمران خان
قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں ،
پھر انہیں خودکشی سکھاتا ہوں !
اک تھکن راستے میں ملتی ہے ،
اک تھکن گھر سے لے کے جاتا ہوں !
شام کے سُرمئی پرندوں کو ،
چاندنی اوڑھنا سکھاتا ہوں !
دیکھتا ہوں کہیں پڑا خود کو ،
اور بہت دیر مسکراتا ہوں !
( وسیم حیدر جعفری )
خدا نے چاہا تو سب انتظام کر دیں گے
غزل پہ آئے تو مطلع میں کام کر دیں گے
پڑے رہیں تو قلندر اٹھیں تو فتنہ ہیں
ہمیں جگایا تو نیندیں حرام کر دیں گے
تمہارے جیسے جئے اور کچھ نہیں کر پائے
ہمارے جیسے مرے بھی تو نام کر دیں گے