چوروں اور ڈاکوؤں کا گھروں میں گھس کر یرغمال بنا کر واردات کرنا انتہائی تشویشناک ہے اگر شہری گھروں میں بھی محفوظ نہیں تو کہاں جائیں ؟ انتظامیہ اپنا کردار ادا کر کے اس واقع میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے کیف کردار تک پہنچائیں اور متاثرہ فیملی کو انصاف فراہم کریں
ڈیرہ مراد جمالی میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے پانچ افراد کی شہادت کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے اللہ تعالی تمام شہدا کے درجہ بلند فرمائے پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بھتیجے عمرجان ولد ماسٹر حاصل بزنجو کے وفات پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے جبکہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
واقع کربلا نے سب سے بڑا کام جو کیا وہ تھا خوف سے نکلنا اور حق کی آواز بلند کرنا امام عالی مقام نے صرف یزید نہیں بلکہ قیامت تک آنیوالے یزیدی نظام کو چیلنج کیا اور آزاد بندوں کے لیے یہ سنت چھوڑی کہ وہ ہر طاغوتی نظام کے خلاف کھڑے ہوجائیں
فقیر صاحب کی ہمیشہ کے لیے الوداعی لواحقین کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
ماسٹر صادق علی منجھو کے انتقال کا سن کر انتہائی دلی دکھ پہنچا ماسٹر صاحب کا انتقال لواحقین سمیت منجھو قوم کے لیے بھی بہت بڑا سانحہ ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
سانحہِ پنجرہ پل
ماؤں بہنوں کی عزت کی تذلیل ہمارے لیے باعث شرم ہے اللّٰہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ہانبھی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں،
سردار منظور خان پہنور کے انتقال کا سن کر بہت دکھ ہوا لواحقین سے گہرے دکھ غم کا اظہار کرتا ہوں دعا ہے اللہ تعالی اپنے محبوب صلى الله عليه و سلم کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماۓ اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطافرماۓ آمین
26 لاکھ کی آبادئ کے لیے یونیورسٹی کا نا ہونا نصیرآباد ڈویژن کے لیے نوجوانوں اور طلباء کے ساتھ شدید نا انصافی ہے
#weneeduniversityofnaseerabad
نوجوانوں کو چاہیے آج بلدیہ گراؤنڈ میں یونیورسٹی کے قیام کے لیے نکالے جانے والے احتجاج میں شریک ہوکر اپنے آنے والے مستقبل کا کریں
آج 3 مئی آزادی صحافت کے عالمی دن پہ جن صحافیوں نے حق اور سچ کا ساتھ دیتے ہوئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے اُن بہادر صحافیوں کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں
#international_journalist_day
وقت حاکموں نصیرآباد کے نوجوانوں کو دور دراز علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے مزید زلیل ؤ خوار نا کریں نوجوان اپنے لیے اور آنے والی نسلوں کے لیے یونیورسٹی مانگ رہے ہیں
#NaseerabadNeedsUniversity
نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات علی احمد لانگو کی والدہ کی وفات پر دلی صدمہ پہنچا ہے۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ہمیں تعلیم کی اہمیت معلوم نہیں ہے مفاد اور پیسے کو اہمیت دے رہے ہیں تعلیم صرف و صرف نوکری کے لئے حاصل کرتے ہیں تعلیم باشعور انسان بننے کے لئے ہوتی ہے
#weneeduniversityofnaseerabad
نصیرآباد ڈویژن کو ایسے اداروں کی بہت ضرورت ہے اپنے آنے والی نسلوں کے لیے روڈ نالی نہیں اسکول یونیورسٹی اور میڈیکل کالج مانگو
#weneeduniversityofnaseerabad