اگر ہم چاہتے ہیں کہ آنے والی نسلوں کیلیے ایک صحت مند اور مضبوط معاشرہ چھوڑ کر جائیں، تو ہمیں چاہیے کہ اقدار کو مضبوطی سے تھامے رہیں کیونکہ اگر ہم اقدار کو نہیں تھامتے تو ہم اپنی ہی سوسائٹی کو اپنے ہاتھوں سے تباہ کر رہے ہیں-
مکمل خطاب: گوجرانوالہ میڈیکل کالج، 6 جون 2024ء
جسمانی ورزش آپ کو مضبوط بناتی ہے، علمی سرگرمی آپ کو روشن کرتی ہے، اور روحانی کام آپ کو مکمل بناتا ہے- اگر یہ سب برابر ترقی کریں، تو آپ کی شخصیت متوازن اور مکمل ہو جاتی ہے- یہ سب کچھ کرنے کا اصل مقصد صرف اپنی ذاتی بہتری نہیں، بلکہ ایمان، معاشرہ اور خ��د کی تعمیر کے درمیان تعلق کو مضبوط کرنا ہے-
مکمل مضمون: ایمان ، معاشرہ اور خودی کی تعمیر (مرآۃ العافین انٹرنیشنل، مئی 2026)
"سُلطان الفقر سلطان محمد اصغر علیؒ کی تحریک کی بنیاد قرآن و سنت ہیں۔ آپ کا نظریہ عالمگیر اور ہمہ جہت ہے۔ آپ کا نظریہ ایک خانقاہ سے شروع ہو کر اسی خانقاہ پہ آکر ختم نہیں ہو جاتا، بلکہ وہ خانقاہ سے شروع ہوتا ہے اور پوری کائنات کا احاطہ کرتا ہے۔
Permanent Court of Arbitration (#PCA)'s decision upheld legality of #IWT & affirmed Pakistan’s position that limits India’s capabilities on Indus River system’s western rivers. This decision reflects that IWT remains legally binding between both states. Vienna Convention on Law of Treaties also states that a party cannot suspend a bilateral treaty unless specific legal grounds exist, e.g., a material breach or impossibility of performance.
There are several areas of common interest between Pakistan and Kazakhstan, which could further strengthen bilateral cooperation despite the political rivalries, economic complications and social chaos prevailing in the region.
Conference on
“Pakistan-Kazakhstan relations: opportunities to enhance cooperation”
Organized By
MUSLIM Institute
Islamabad – London
https://t.co/P9ireXrfqw
News letter link:
https://t.co/LkQKiUDsum
#MUSLIMInstitute
#PakistanKazakhstanRelations
#RegionalCooperation
#DiplomacyAndPeace
#CentralAsiaPakistan
صوفیاء کرام فرماتے ہیں کہ نفس کی تطہیر، باطن کی پاکیزگی اور تعلقِ سبحان کی مضبوطی کے لیے انسان کو ایسی تربیت میں رہنا چاہیے جہاں طہارت نصیب ہو اور جہاں سے طیب غذا ملتی ہو-
طیب غذا کے تین درجے ہیں:
جسم کے لیے رزقِ حلال-
عقل کے لیے قرآنِ کریم-
خیال، سانس اور باطن کے لیے ذکرِ الٰہی-
مکمل خطاب: میلاد مصطفےﷺو حق باھُوؒ کانفرنس،چکوال 9 جنوری 2024ء