آہ میرے بابا جانی ایسے بھی کوئی چھوڑ کے جاتا ہے بھلا ۔۔آج آپکا بیٹا ٹوٹ گیا آپ نے میری گود میں اللہ کو جان دی کیا کرے گا آپکا بیٹا آپ صرف بابا تو نہ تھے میرے۔۔ جگری دوست تھے یار تھے آپ تو میرے😭😭
🚨 قاسم سوری کا انکشاف
ڈروپ سائٹ کو سائفر آرمی آفیسر نے دیا ہے اور یہ بات @DropSiteNews نے خود شائع کی ہے، پاکستان میں ملٹری ٹاوٹس کو یہ ٹاسک دیا گیا تھا کہ آپ نے یہ بیانیہ بنانا ہے کہ سائفر عمران خان نے لیک کیا
لیکن اب خود مجرم ثابت ہو گئے ہیں
انصاف کی کرسی پہ بیٹھے جج نے کہا تھا کہ"یہ میرا مسئلہ نہیں ہے"
اگلےدن نیپال کے نوجوانوں نے انصاف کی کرسی پر بیٹھے بدعنوان جج کی سپریم کورٹ کو آگ لگا دی تھی🔥
جس قانون نے ایک کرپٹ شخص کو جج بنایا تھا، اس قانون ساز پارلیمنٹ کو بھی آگ لگا دی تھی
نیپالی نوجوان ایسے انقلاب لائے تھے
🔴 شی جن پنگ:
صدر پیوٹن پہلے ہی 25ویں مرتبہ چین کا دورہ کر چکے ہیں۔
یہ خود اس بات کا مظہر ہے کہ چین اور روس کے تعلقات کس قدر بلند سطح اور خصوصی نوعیت کے حامل ہیں۔
جب رولنگ کا وقت آیا تو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کردیا تو پھر ذمہ داری مجھ پر آئی تو میں نے ایک لمحے کیلئے بھی نہیں سوچا اور ملک کی خودمختاری کی خاطر لڑ گیا
میں وہ رولنگ پاؤں میں چھپا کر لے کر گیا تاکہ ایجنسیاں مجھ سے چھین نا لیں اور پھر میں نے وہ رولنگ دی،
قاسم خان سوری
غزہ فلوٹیلا قافلے میں شامل ہونے والے کافر اب مسلمان ہونے لگے!
ترکی سے آنے والے حالیہ غزہ فلوٹیلا قافلے میں شامل
یونان کے مشہور فلم ڈائریکٹر الکی پاپاستاتھوپولوس نے
کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیا
قافلے کے مسلمان شرکاء کے ساتھ پہلی نماز بھی ادا کی
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔
آئندہ دو سالوں میں ممکن ہے نہ رہوں، لیکن پوری طاقت سے کھڑے رہیں
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ
میری تقرری کی تقریب کو دو سال گزر گئے، اب اپنی رخصتی کی تقریب بھی اتنی ہی جلد آتی دکھائی دے رہی ہے؛ یہ بھی معلوم نہیں کہ اُس وقت خود موجود ہوں گا یا نہیں
امریکی صحافی اینا کیسپیرین:
🚨🚨
میں پاکستان سے کہوں گی کہ فورا ایران کو دو تین ایتم بم دے دیو تا کہ ایران اس جنگ کو ختم کر سکے۔ اس جنگ نے ہماری زندگی امریکہ میں مشکل کر دی ہے۔ حرامدہ وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ ہم سے جھوٹ بولتا ہے کہ یہ امریکہ کی جنگ ہے۔ سب کو معلوم ہے کہ یہ اسرائیل کی جنگ ہے۔
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
اصلی سائفر اور خان کی بےگناہی کی دھوم جاری 🚨🚨اصلی سائفر کے منظر عام پر انے کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف اور خان کے حق میں گواہیاں آ رہی ہیں ۔
ساری دنیا کا میڈیا بریکنگ چلا رہا ہے سوائے پاکستان کے حرام خور میڈیا کے ۔
سچ ساری دنیا جان گی لیکن ہمارا حرام خور میڈیا آج بھی سچ دیکھانے جوگا نہیں ہے ۔
🚨سفید پوش دستر خوان اپ کی Donation کا منتظر 🚨
مستحق افراد کیلئے دسترخوان کا اہتمام جاری
سیکڑوں غریب، مسکین اور سفید پوش افراد کیلئے روزانہ دسترخوان کا اہتمام جاری ہے
سفید پوش افراد اور مزدوروں کے ساتھ ساتھ مستحق افراد کے لیے دسترخوان لگایا جاتا ہے جس میں سیکڑوں 1/3👇🏾
🚨اٹلی کی PM Giorgia Meloni
نے پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ عمران خان کی بڑی فین ہے
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر خان جیسے قابل سنجیدہ تجربہ کار رہنما کو 30 سال پہلے PM بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور سے اگے نکل جاتا🔥✌️