President - Hindu
Vice President - Hindu
Prime Minister - Hindu
Home Minister - Hindu
Defense Minister - Hindu
Law Minister - Hindu
Party President - Hindu
Chief Justice - Hindu
Army Chief - Hindu
BSF Chief - Hindu
CBI Chief - Hindu
IB Chief - Hindu
RAW Chief - Hindu
80% of the population - Hindu
When everyone from the top down is Hindu,
So how are Hindus in danger?
This is just fooling logic, isn't it?
عاصم منیر کی وجہ سے عراقچی صاحب محفوظ بھی اور پاکستان میں کھڑے بھی ورنہ اسرائیل باقیوں کی طرح ان کو بھی قتل کر چکا ہوتا یہ بات دنیا کے بڑے اخبار لکھ چکے
عاصم منیر نے اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کو چند گھنٹوں میں شکست دی ہمیں تو مزاکرات کے لئے کہیں جانا نہی پڑا ہمارا دشمن انڈیا امریکہ کی منت کر کے جنگ بند کرواتا ہے ٹرمپ ایک سال
میں ستر بار یہ کہہ چکا ہے
عا صم منیر کی جوتی پر ہے ہزار کروڑ عمران خان وار کر پھینک دوں
ایرانی قوم نے جو کیا وہ 200 سال میں کوئی نہ کر سکا، اگر اسلام وہ ہے جو پاکستان اور عربوں کے پاس ہے تو مجھے ایسے اسلام کا مسلمان بننا قبول نہیں، میں تین لاکھ یزیدی فوج کا حصہ بننے کے بجائے امام حسین کے 72 ساتھیوں کا حصہ بننا چاہوں گا، اب لوگ فیصلہ کر لیں کہ آج تین لاکھ کیساتھ کون ہے اور 72 کیساتھ کون ہے، آج بھی تعداد اور طاقت 3 لاکھ والوں کے پاس جبکہ ایران کے پاس 72 ہیں۔ شبر زیدی
@SShabbarZaidi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں