خواہش جو دل میں تھی اُسے مرنے نہیں دیا
پَلگوں پہ آنسوؤں کو بِکھرنے نہیں دیا
دیوار و در سے اپنے ہی کھٹکا لگا رہا
مُجھ کو سکون میرے ہی گھر نے نہیں دیا
وہ میرا کُچھ نہیں تھا مگر اِس کے باوجود
دِل میں اُسے کسی کے اُترنے نہیں دیا
لاہور میں تین بچوں کی قاتل ماں،دوران تفتیش بھی جھوٹ کا سہارا لیتی رہی۔
یہ کل کی وڈیو ھے غالبا، اور یہ وہی جاہل فراڈن عورت ھے جس نے اپنے ہی تین بچے اچھڑہ میں مار دئیے،
پنجاب پولیس اور وزیراعلی پنجاب مریم صاحبہ سے درخواست ھے کہ اس ک ت ی کو چوک میں لٹکائیں، جس کو ہسبنڈ کے پاس سونے کا تو پتہ ھے مگر اولاد کو سنبھالنے کا پتہ نہیں ۔۔
پیارے بچوں ہم لوگ آپ سے شرمندہ ھے کہ معاشرہ آپ کو بچا نہ سکا ان درندے ماں باپ سے
کنجر، مراسی، فلاں ٹپکا والی گالیاں دے دے کے تُسی اُس بیچارے (عمران خان) نُوں جیل وچ پھنسا دیتا ہے، اُس دی پچھتر فیصد آنکھ دی بینائی وی چلی گئی اے-
مشہور ایکٹر وسیم عباس نے پی ٹی آئی کے مراثی شہباز گل اور دوسرے یوتھیوبرز کی بجا دی
اعترافِ خطا ہی بہتری کی پہلی سیڑھی ہے،جو اپنی غلطی پر شرمندگی محسوس کرتا ہے وہی سیکھتا اور آگے بڑھتا ہے .
ندامت انسان کو بلند کرتی ہے اور تکبر اسے گرا دیتا ہے،