Meeting with active friends of social media regarding further organization of social media team in Ghotki on the orders of District President PPP Ghotki @MirBabarLoond . Inshallah, in a few days, Ghotki will be on top of social media due to the efforts of #MirBabarKhanLund
شکریہ گھوٹکی ،ہمارے پیارے دوست و احباب،عہدیداران و کارکنان جن کی دن رات کی محنت کے نتیجے مین اس مہنگائی کے خلاف کامیاب احتجاج ممکن ہوا اور ہم سب نے مل کر اپنے قائد بلاول بُھٹو زردای کا ساتھ دیا🙏🏽👏🏽
@BBhuttoZardari@MirBabarLoond
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گھوٹکی کے صدر میر بابرعلی خان لونڈ صاحب کے لخت جگر میر محمد زوہیب علی خان لونڈ کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو.
اللہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے آمین....
❤️🎂❤️
Dst Prsdnt PPP Ghtki @MirBabarLoond
لخت جگر روشن مستقبل کا معمار
💛میر محمد زوہیب علی خان لونڈ 💛
کو دل کی گہرائیوں سے جنم دن کی مبارکباد پیش کرتا ہوں.
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ میر زوہیب علی خان لونڈ کو لمبی عمر، کامیابیاں روشن مستقبل اور ھمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔
پی پی پی ضلع صدر گھوٹکی ہردلعزیز عوامی شخصیت
❤میر بابر علی خان لونڈ❤
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب
پی پی پی سینٹر جام مہتاب حسین خان ڈھر
صوبائی وزیر مکیش کمار چاولا اینڈ ایم پی اے شرجیل انعام میمن کے ساتھ خوشگوار ملاقات
@BBhuttoZardari@MirBabarLoond