#FBR achieves 90% of its target so far for the year starting 2 months ago. It has collected Rs 590 billion.
In the month of August it has collected Rs 296 billion despite of 8 holidays. That is 26% holiday in 30 days.
For 5 days I have been hearing lies that FBR messed up.
#southwaziristan
ایف سی ہیڈ کوارٹر ساؤتھ کی طرف سے ایف سی میں سولجرز کی بھرتی کا سلسلہ جاری ہے . جس میں جنوبی وزیرستان کے نوجوانوں کو موقع فراہم کیا جائے گا. اس سلسلے میں 55 برگیڈ میں بھرتی کا سلسلہ جاری ہے. آج کے دن 150 سے زائد نوجوانوں نے درخواست جمع کرائ.
#southwaziristan
جنوبی وزیرستان میں امن کے بعد پاک آرمی کی علاقے کےلئے کوششیں جاری. تحصیل لدھہ کےعلاقے لدھہ، چلوستی، تنک اور مکین میں آج پاک آرمی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا. جس میں 200 سے زائد لوگوں کا فری علاج کیا گیا
#southwaziristan
جنوبی وزیرستان میں امن کے بعد ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ ہر بیماری سے نجات کے لئے بھی #PakArmy کی کوششیں جاری. تحصیل لدھہ کےعلاقے لدھہ، چلوستی، تنک اور مکین میں آج پاک آرمی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا. جس میں 300 سے زائد لوگوں کا فری علاج کیا گیا
#southwaziristan
جنوبی وزیرستان میں امن کے بعد ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ ہر بیماری سے نجات کے لئے بھی #PakArmy کی کوششیں جاری. تحصیل لدھہ کے علاقے چلوستی میں آج پاک آرمی اور ایثار فاؤنڈیشن کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا. جس میں لوگوں کا فری علاج کیا گیا.
#southwaziristan
جنوبی وزیرستان میں امن کے بعد ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ ہر بیماری سے نجات کے لئے بھی #PakArmy کی کوششیں جاری. تحصیل لدھہ کے علاقے چلوستی میں آج پاک آرمی اور ایثار فاؤنڈیشن کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا. جس میں 40 لوگوں کا فری علاج کیا گیا.
#southwaziristan
جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھہ کے علاقے چلوستی میں آج پاک آرمی اور ایثار فاؤنڈیشن کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا. جس میں 30 لوگوں کا فری علاج کیا گیا.
#Pakwaziristan#PakArmyZindabad
#southwaziristan
جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھہ، چلوستی، تنک اور مکین میں آج پاک آرمی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا. جس میں 150 سے زائد لوگوں کا فری علاج کیا گیا. پاک فوج کا عزم ہے کہ اس خطے کو دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ ہر بیماری سے بھی پاک کرنا ہے.
#Pakwaziristan
#southwaziristan
جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھہ اور مکین کے دور دراز کے 4 گاؤں میں آج پولیو کے قطرے پلائے گئے. جس میں تقریباً 317 بچے اور بچیاں شامل تھیں. یاد رہے امن کے بعد لوگوں کا اپنے گھروں کو پولیو سے پاک کرنا ایک خوش آیئن بات ہے.
#PolioSePakwaziristan
#southwaziristan
جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھہ اور مکین کے دور دراز کے 11 گاؤں میں آج پولیو کے قطرے پلائے گئے. جس میں تقریباً 500 بچے اور بچیاں شامل تھیں. یاد رہے امن کے بعد لوگوں کا اپنے گھروں کو پولیو سے پاک کرنا ایک خوش آیئن بات ہے.
#PolioSePakwazristan
#southwaziristan
جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھہ اور مکین کے دور دراز گاؤں میں آج پولیو کا آغاز ہوا. جس میں تقریباً 400 بچوں کو پولیو قطرے پلائے گئے. پاک فوج کا عزم ہے کہ اس خطے کو دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ ہر بیماری سے بھی پاک کرنا ہے.
#PolioSePakwazristan
#southwaziristan
جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھہ، چلوستی، تنک اور مکین میں آج پاک آرمی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا. جس میں 350 سے زائد لوگوں کا فری علاج کیا گیا. پاک فوج کا عزم ہے کہ اس خطے کو دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ ہر بیماری سے بھی پاک کرنا ہے
#Pakwaziristan