بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم
الحمدللہ! مدرسہ صرف تعلیم کی جگہ نہیں بلکہ اخلاق، ادب اور دین سیکھنے کا خوبصورت سفر ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں علمِ نافع عطا فرمائے، قرآنِ کریم سے محبت نصیب کرے اور ہمارے علم کو ہمارے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے۔
رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا