عزت مآب @ImranKhanPTI آپسے درخواست کے حلقہ #pp47 میں چودھری ارسلان کو دیا گیا۔۔ ان صاحب کی پارٹی کے لیے تو خدمات ہونگی لیکن حلقہ میں ان صاحب کا نام تک نہیں لوگوں نے سنا ہو۔۔ ہمارا مطالبہ صرف @TauqeerMalikISF#pp47_Dr_Tauqeer_Babar
ہم جناب @ImranKhanPTI صاحب سے درخواست کرتے ہیں کے #pp47 میں ٹکٹ @TauqeerMalikISF کو دیا جائے- ارسلان حفیظ راولپنڈی کے رہائشی ہیں اور ہلکے سے نہ واقف ہیں جب کے ڈاکٹر توقیر بابر #PTI کے دیرینہ کارکن ہونے کے ساتھ ہلکے میں مقبول اور مظبوط امیدوار ہیں
@EjazChaudhary
عزت مآب @ImranKhanPTI آپسے درخواست کے حلقہ #pp47 میں چودھری ارسلان کو دیا گیا۔۔ ان صاحب کی پارٹی کے لیے تو خدمات ہونگی لیکن حلقہ میں ان صاحب کا نام تک نہیں لوگوں نے سنا ہو۔۔ ہمارا مطالبہ صرف @TauqeerMalikISF#pp47_Dr_Tauqeer_Babar
Mr. Imran khan Sir, I'm an ideological voter supporter of PTI# from #PP47 & request you to review the ticket issued from this constituency - Dr. Tauqeer Babar is a strong and popular candidate in this constituency. Only @TauqeerMalikISF entitled to ticket
#pp47_Dr_Tauqeer_babar
Mr. Honorable Imran Khan sir, choose the right candidate for the ticket of #pp47 - Dr.Tauqeer Babar @TauqeerMalikISF is the rightful representative of the constituency in the true sense of the word.
#pp47_Dr_Tauqeer_Babar
جناب عزت مآب عمران خان صاحب، #pp47 مین ٹکٹ کا انتخاب میرٹ پر کریں، ڈاکٹر توقیر بابر @TauqeerMalikISF ہی حلقہ کی سَہی معنوں میں نُمائندگی کا حقدار ہے، ایک ایسے شخص کو ٹکٹ دینا جو کے #pp48 کا رہائشی ہو یہ سرا سَر حلقہ کی عوام سے زیادتی ہے۔
#pp47_Dr_Tauqeer_Babar
عزت مآب جناب عمران خان صاحب، #pp47 سے PTI کے اُمیدوار کے چناؤ پر دوبارہ سے غور فرمائیں - ٹکٹ کا حقدار ڈاکٹر توقیر بابر @TauqeerMalikISF ہے، جو کے حلقہ کا مُستقل رہائشی اور PTI کا نظریاتی ورکر ہونے کے ناتے مظبوط اُمیدوار ہے
#pp47_Dr_Tauqeer_babar
جناب عمران خان صاحب، میرا تعلق حلقہ #PP47 سے ہے اور میں PTI# کا نظریاتی سپپورٹر ہونے کے ناتے آپ سے درخواست کرتا ہوں کے اس حلقہ سے جاری کردہ ٹکٹ پر نظر ثانی کی جاۓ - اس حلقہ میں ڈاکٹر توقیر بابر مضبوط اُمیدوار ہیں، ٹکٹ کا حقدار صرف @TauqeerMalikISF#pp47_Dr_Tauqeer_babar
جناب عمران خان صاحب، میں حلقہ #PP47 سے PTI# کا نظریاتی ووٹر سپپورٹر ہونے کے ناتے آپ سے درخواست کرتا ہوں کے اس حلقہ سے جاری کردہ ٹکٹ کو دوبارہ سے ریویو کریں- اس حلقہ میں ڈاکٹر توقیر بابر ایک مضبوط اور مقبول اُمیدوار ہیں، ٹکٹ کا حقدار صرف @TauqeerMalikISF#pp47_Dr_Tauqeer_babar
جناب چیئرمین @ImranKhanPTI@SMQureshiPTI آپسے گذارش ہے کہ آپ حلقہ #pp47 میں سروے کروا لیں، ڈاکٹر صاحب عوامی لیڈر ہیں اور خاص طور پر اہلیان شکر گڑھ کی ہر خوشی غمی میں شریک ہونے والے ہیں۔ہم آپسے درخواست کرتے ہیں کہ ٹکٹ ریویو کیا جائے ۔
#pp47_Dr_Tauqeer_Babar