1976 میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ایران سے دو سونے کے دروازے ملے،
ایک داتا دربار پر اور دوسرا لعل شہباز قلندر کے مزار پر نصب کیا گیا۔
بڑے لیڈر یہی کرتے ہیں، اپنے لیے نہیں ملک کے لیے سوچتے ہیں!
کوئی توشہ خانہ کے چور کو سمجھائوں۔
ہم بھٹو کو زندہ یونہی نہیں کہتے
زندہ ہے بھٹو زندہ
بھادر ماں باپ کی بھادر بیٹی صبح سے اپنے والد اور بھاٸی کے ساتھ ہی ماشااللہ ہم جیالی بینظیر کی شھزادی کو سلام پیش کرتے ہین 😍✌❤
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ