🌹 جنگ سے قبل امامِ مقاومت حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای حفظہ اللہ کی ایک نایاب تصویر پہلی مرتبہ منظرِ عام پر۔
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے، طولِ عمر عطا فرمائے اور اسلام و امتِ مسلمہ کی خدمت کے لیے اپنی خاص نصرت و حفاظت میں رکھے۔ آمین۔ 🌹
کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ حق کے ساتھ کھڑا ہونا ہی اصل کامیابی ہے۔ جب بھی باطل نے سر اٹھایا، اہلِ حق نے اپنے کردار، شعور اور اتحاد سے اس کا جواب دیا
آئیے اس محرم اپنے پیغام کو محبت، شعور اور اتحاد کے ساتھ دنیا تک پہنچائیں
ہم حسینی ہیں، حق کے ساتھ ہیں، اور حق کی آواز کو زندہ رکھیں گے
اس سال ہر عزادار کے ہاتھ میں اپنے رہبر کی تصویر ہونا چاہیے، کیونکہ یہ صرف ایک تصویر نہیں بلکہ فکر، وحدت، استقامت اور حق کے راستے پر ثابت قدم رہنے کی علامت ہے۔
کربلا میں صرف امام حسینؑ نہیں تھے، بلکہ رسولِ خداؐ کا پورا گھرانہ حق کی سربلندی کے لیے موجود تھا۔ یہی وہ خاندان ہے جس کی محبت کو قرآن نے اجرِ رسالت قرار دیا۔
ہم ایران چلے جانے والے نہیں۔ ہم پاکستان میں رہ کر، پاکستان کی سرزمین سے، پاکستان کی آواز سے، مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
کیونکہ حق کی حمایت پاکستان دشمنی نہیں یہ پاکستان کی اصل شناخت ہے۔
اللہ ہم سب کو حق پر قائم رکھے، اور تکبر سے بچائے۔ آمین۔
#TumIsraelJao
امریکی طاغوت اور اس رائی ل کے صیہونی ایجنڈے کے مقابلے میں ایران کا ساتھ دینے کے لیے شیعہ یا سنی ہونا ضروری نہیں صرف مسلمان اور باضمیر انسان ہونا ضروری ہے۔
#TumIsraelJao