لاکھوں روپے کی ماہانہ تنخواہ بند
لاہور DHA والا گھر ARY نے واپس لے لیا
سیکورٹی ARY نے واپس لے لی
گاڑیاں ARY نے واپس لے لی
بیرون ممالک VIP ٹورز بند
جنہیں خان نوں ستایا اوہنے رکشہ ہی چلایا 😀
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
مجھے عمران خان نے خود بتایا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ان کو کہا ہے کہ آپ کی آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔
عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا، سب اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
اس دس سال کے بچے کو پچھلے ہفتے اسرائیلی اغوا کر کے لے گئے تھے۔
کل اس کی لاش واپس کردی۔
فقط دس سال کا بچہ۔ فقط دس سال کا۔
ہے کوئ اس دُنیا میں جو اسرائیلیوں کو لگام ڈال سکے ؟ ہے کوئ ؟
میرا بھائی جیل میں قید ہے میرا بھانجے کو ملٹری کورٹس سے سزا دلوائی گئی وہ بھی جیل میں قید ہے۔۔ہمارا جرم کیا ہے
عمران خان اپنی قوم کی جنگ لڑ رہا ہے
علیمہ خان کی گفتگو
ملک ریاض نے ڈیٹا لیک کردیا 🔥
بڑے بڑے صحافیوں نے کروڑوں روپے اور پلاٹ ملک ریاض سے بطور رشوت لئیے!!
مبشر لقمان, کامران خان, مہر بخآری سمت تمام صحافیوں کے نام لسٹ میں موجود ہے!!
بریکنگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ بھی رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق انہیں اکثر ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
ایران ہسپتال کی ویڈیو وائرل ہے 💔
جب ٹرمپ نے ایران کے ہسپتال کو ٹارگٹ کیا تو نرس اپنی جان پر کھیل کر نومولود بچوں کو بچایا!
یہ ویڈیوز ویسٹرن میڈیا نہیں دکھاتا!!
وائٹ ہاؤس کے اندر کے لوگ اس جنگ کو پیسہ بنانے کی مشین کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اُنکا اس جنگ کوختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ جنگ کے اُتار چڑھاو کی اوول آفس کے اندر کی خبروں سے سٹاک مارکیٹ انویسٹمنٹ میں لاکھوں کمائے جا رہے ہیں جس میں ٹرمپ کا بیٹااور داماد دونوں شامل ہیں
بریکنگ نیوز!
امریکہ کے جوہری سائنسدان نے حساس امریکی جوہری معلومات لیک کر دیں!
ٹاپ امریکی جوہری سائنسدان اینڈریو ہگ ہنی ٹریپ کا شکار خوبصورت لڑکی کے ساتھ مشروبات کے دوران بے تکلفی سے امریکہ کے تمام جوہری مقامات ظاہر کر دئیے
بریکنگ🚨
اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
🚨"سینک اویغور نے اسرائیلی جیلوں کی ہولناک حقیقت کو بے نقاب کیا۔ گواہیوں کے مطابق فوجیوں نے ایک 42 سالہ خاتون کو میز سے باندھ کر بار بار زیادتی کا نشانہ بنایا، جبکہ ایک اور شخص پر تربیت یافتہ کتوں کے ذریعے حملہ کیا گیا۔ یہ بیانات صہیونی ریاست کے بارے میں انتہائی سنگین الزامات کی عکاسی کرتے ہیں۔"
ایک وقت تھا ہٹلر کے حق میں بولنے پر آپ کو گرفتار کرلیا جاتا تھا اگر کوئ فُٹ بالر گول کرکے ہٹلر جیسا سیلوٹ غلطی سے مار دیتا تو کھیلنے پر پابندی لگ جاتی تھی نتن یاہو کی غزا میں فرعونیت نے ثابت کردیا کہ ہٹلر حق پر تھا اور اس نتن یاہو کی سوچ قتل کرنے کے لیے ایک ہٹلر اور جنم لے گا
پاکستان زندہ باد!
"پاکستان نے ہمیں کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے تم پر ایٹم بم مارا تو ہم اسرائیل پر ایٹم بم مار دیں گے۔"
سابق ایرانی میجر جنرل اور سپاہ پاسداران کمانڈر محسن رضائی کا انکشاف 🔥 🔥 🔥
اسرائیل کے قومی ٹیلی ویژن پر گفتگو 😱
“غزہ میں موجود ہر شخص کو مر جانا چاہیے۔ انہیں سب کو بھوک سے مرنے کے لیے چھوڑ دینا چاہیے، حتیٰ کہ بچوں کو بھی۔ مجھے کوئی پرواہ نہیں۔”
یاد رہے یہ کوئی واحد واقعہ نہیں ہے صیہونی معاشرے کی اکثریت یہی سوچ رکھتی ہے ان کے ٹیلی ویژن شوز کے کئی ایسے کلپ پیش کئے جا سکتے ہیں ۔ یہ مذہبی قابض نسل پرست جنونی وحشیوں کا معاشرہ ہے جس کی بنیاد ہی چوری اور ڈاکے پر ہے!