رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم
ﷺ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
مجھ پر کثرت سے درود پڑھو بے شک تمھارا مجھ پر درود پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلیٰ سَیّدِناَ وَ مَولٰانَا مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّدٍ وَّبَارِک وَسَلّم
ﷺ
وہ مسلم امت کو اکٹھے کرنے پر لگا تھا🚨
ان باتوں پر لڑائی نا کرے میں سنی تم شیعہ ان باتوں سے آپکو فایدہ نہیں ہوتا انگریزوں کو ہوتا اور ہمشہ انہوں نے ان باتوں سے فایدہ حاصل کیا ہے !!
اٹلی کی وزیراعظم میلونی نے امریکہ سے بغاوت کا اعلان کر دیا!
" وقت آ گیا ہے کہ اب یورپ کو روس سے بات کرنی چاہیے"
پہلے نیٹو سے علیحدگی کی دھمکی اور اب روس کیساتھ مذاکرات کی دھمکی ، یورپ امریکہ کے خلاف کھل کر کھڑا ہو گیا ہے
ایران کی پارلیمنٹ کا اجلاس۔۔ اسپیکر نے ایوان کا متفقہ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔۔ اگر امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو ایران پورے خطے میں امریکا کے فوجی اڈوں،بحری جہازوں ، فوجی مراکز اور اتحادیوں پر بلا خوف و تردید حملہ کرے گا۔
ارکان پارلیمان کے اللہ اکبر کے نعرے
کالے چشمے پہن کر ملک اور خصوصاً پنجاب میں چھوٹے چھوٹے فرعون بن چکے ہیں۔
یہ عسکری کنٹرولڈ جمہوریت کا مائینڈ سیٹ ہےکہ ظلم اتنا کرو کہ لوگ اپ سے حق مانگنے کے بجائے روزی روٹی کی فکر میں خاموش ہوجائیں۔