ایک عہد تمام ہوا انا اللہ وانا الیہ راجعون
پاکستان کا ایک صاف شفاف چہرہ سوفٹ امیج دنیا میں پاکستان کی پہچان اساتذہ کے استاد امجد اسلام امجد اللہ کو پیارے ہوگئے اللہ آسانیاں فرمائے آخری ملاقات شہدا کی تقریب راولپنڈی میں گزشتہ برس ہوئی
بھکرمیں پولیس کیخلاف خبر دینے والے صحافی حسیب گوندل پر بہیمانہ تشدد۔ پولیس کیخلاف خبریں دینے اور صحافت سے توبہ کرنے پر اصرار۔
وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پولیس واقعہ کا نوٹس لیں۔ انسانیت کی تذلیل کرنے والے عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے۔