روٹی کپڑا اور مکان کا وعدہ
پیپلز پارٹی کا صرف نعرہ نہیں منشور ہے اور منشور پر اگر کوئی پارٹی کام کرتی ہے تو وہ صرف واحد عوام کی پیپلز پارٹی ہے اور اس کے لیڈرز بھی اپنی قیادت کے نقش قدم پر ہی۔
کراچی کی خدمت کا سفر جاری ہے، اور یہی بات سیاسی مخالفین کو سب سے زیادہ پریشان کر رہی ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے آج اپنے مؤقف کے ذریعے اُن سیاسی رویوں کو آئینہ دکھایا ہے جنہیں کراچی کے عوام ماضی میں بھگت چکے ہیں۔
Pakistan ki atomic taqat ki bunyad Shaheed Zulfikar Ali Bhutto ne rakhi aur Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto ke daur mein missile technology ko mazbooti mili PPP par tanqeed karne walay yaad rakhein hisaab dene se hum kabhi nahi ghabrate awam ka faisla sab se bara hisaab hai
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کوئٹہ اور کیچ میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
@AAliZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/C8UWOeqRU8
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا اولڈ سٹی ایریا کا دورہ، ایم اے جناح روڈ، نیپئر روڈ، لی مارکیٹ اور آئی آئی چندریگر روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ۔
ترقیاتی کام جاری رہیں گے، مخالفین کے پروپیگنڈے کے بجائے ہم خدمت اور عملی اقدامات پر توجہ دے رہے ہیں۔
@murtazawahab1
بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کی سیاسی بصارت کا موازنہ
👇😂
زمین آسمان کا فرق ہے کوئی موازنہ ہی نہیں ہے نا نظریات کا نا شخصیات کا
ایمل ولی خان کا کلیر اور بعغیر لگی لپٹی واضع جواب 👏
@AimalWali
لاڑکانہ سے آکسفورڈ یونیورسٹی تک — سندھ حکومت کی اسکالرشپ کے ذریعے ممکن ہونے والا ایک متاثرکن سفر
میزبان منیزے کی خصوصی گفتگو میں میر مصور علی نے اپنے سفر، تجربات اور آکسفورڈ یونیورسٹی تک پہنچنے کی داستان شیئر کی۔
یہ سفر عزم، مواقع اور تعلیم کی طاقت کی خوبصورت مثال ہے۔
@BBhuttoZardari@MuneezayMoeen
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے نوڈیرو میں محکمہ ثقافت، سیاحت و نوادرات سندھ کی جانب سے خان بہادر احمد خان بھٹو پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش اور بہتری کے منصوبے کا افتتاح کردیا،
مرکزی صدر شعبہ خواتین فریال تالپور کا خان بہادر احمد خان بھٹو لائبریری پہچنے پر صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت نوادرات سید ذوالفقار علی شاہ نے استقبال کیا،
افتتاحی تقریب میں صدر پی پی پی لاڑکانہ ڈسٹرکٹ و رکن قومی اسمبلی خورشید احمد جونیجو، اراکین سندھ اسمبلی سہیل انور سیال، جمیل احمد سومرو، چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل اعجاز احمد لغاری بھی موجود،
فریال تالپور نے لائبریری میں موجود سہولیات اور مختلف سیکشنز کا دورہ کرکے تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا،
فریال تالپور کو صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے لائبریری میں موجود سہولیات اور تفصیلات سے آگاہ کیا،
شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے شہر نوڈیرو میں علم کے فروغ کے منصوبے قابلِ تحسین ہیں، فریال تالپور
نوڈیرو کی پبلک لائبریری طلبہ، محققین اور علم دوست افراد کے لیے اہم مرکز بنے گی، فریال تالپور
نوجوان نسل کو جدید تعلیمی اور تحقیقی سہولیات کی فراہمی سندھ حکومت کی ترجیح ہے، فریال تالپور
نوجوان نسل کو جدید تعلیمی اور تحقیقی سہولیات کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، فریال تالپور
@FaryalTalpurPk
سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں تاریخی پروجیکٹ مکمل کیے گئے ہیں جبکہ انفراسٹرکچر کے مزید منصوبوں پر کام جاری ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam