افسوس یہ ہے کہ جس نے دن رات دل پر پتھررکھے اس وزیراعظم شہباز شریف جیسے بلند وژن والے کو گلگت میں شکست ہوئی حالنکہ ن لیگ نے اس دفعہ جتنی سچائی سے کام لیا اور یہ بتایا کہ لاہور جیسی ترقی چاہیے یا کراچی جیسی حالانکہ وہ حکومت پنجاب پر کرتی ہےلیکن انہوں نےسچ بولا کہ ترقی صرف لاہورکی
اسے کہتے ہیں ایمانداری سے الیکشن لڑنا اور اپنے صوبےکی کارکردگی سے لوگوں کو متاثر کرنا
جتنی ترقی سندھ نے کرلی ہے
یہ ہونا ہی تھا ک گلگت بلتستان کی عوام پاکستان پیپلز پارٹی کو ہی ووٹ دیتی
اس بارے میں مجھے اب کوئی شک نہیں کہ اگلا وزیراعظم ہمارے دلوں کی جان
بلاول زرداری ہے 🌸
1/2
دنیا ب��ر کے 56 ممالک میں عیدالفطر کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور خوشیاں منائی جائیں گی مگر انبیاؤں کی سرزمین فلسطین ایک ملک وہ بھی ہے جہاں عیدالفطر کے روز بھی روزہ رکھا گیا ہویا اللّٰہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی ایسی مدد فرما جس طرح بدر کے میدان میں اصحابِ رسول کی مدد فرمائی تھی
Wanna see this magic on Saturday ❤️
It’s time for us, you are alone
And what if I just got your uh🫶🏻
Tell me you got the power
And I say uh🔥
You say you got the power
And I say no no no❤️
Tell me you got the power
#BabarAzam𓃵 #BabarAzamIsMyCaptain