لوگ سمجھتے ہیں کہ بادشاہ کامیاب ہو گئے
دولت والے کامیاب ہو گئے
مگر قران کہتا ہے
قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ
کامیاب ہو گئے ایمان والے
( سورۃ المومنون )
اللہ نے تمہاری وہ دعا بھی سن لی جو تم نے آنسوؤں میں چھپا کر مانگی تھی۔ وہ دیر نہیں کر رہا، وہ تمہیں تیار کر رہا ہے بس تھوڑا اور بھروسہ رکھو تمہارا معجزہ راستے میں ہے!
لباس ہے پھٹا ہوا ، غبار میں اٹا ہوا
تمام جسم نازنین ، چھدا ہوا کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے
کہ ہے ہزاروں قافلوں کے سامنے ڈٹا ہوا
یہ بالیقین حسین ہے، نبی کا نور العین ہے