@ImranRiazKhan صبح ایک ملزم پر فرد ِجرم عائد ہونا تھی
رات کو عدالت لگی اور صبح وہ وزیراعظم بن گیا
اب ڈی چوک میں وہی عدالت کہ رہی ہےکہ گرفتاری اور شیلنگ نہ کرو لیکن
شاید عدالت از خود نوٹس لینا بھول گئ ہے
@firstqiblah اسکی بجائے اگر یہی رقم بھوک اور افلاس کے شکار افغانوں پر خرچ کی جاتی تو زیادہ بہتر تھا
چندوں سے کئ مسجدیں تعمیر ہوگئیں
کچا مکان غریب کا پختہ نہ ہو سکا
@TurkeyUrdu شامی مہاجرین تو پھر بھی شریف لوگ ہیں
یہاں پشاور میں ہم اسی لاکھ افغان مہاجرین سے تنگ ہیں
جنہوں نے کاروبار، روزگار، معاشرہ، بنیادی سہولیات، خوراک اور امن امان پر تباہ کن اثرات مرتب کئے ہیں
اور یہی جب تورخم بارڈر کراس کرتے ہیں تو
سب سے پہلے پاکستان کو گالی دیتے ہیں
@TurkeyUrdu واہ کیا بات ہے
لیکن
یہی ڈرون فلسطین میں حماس کو کب ملینگے
افغانستان میں طالبان کو داعش کے خلاف استعمال کیلئے کب ملینگے
ہے نا سوچنے والی بات
@PalestineUrdu_ پہلی بات
یہودیوں نے کالے گنبد والی عمارت کے نیچے سرنگیں کھودیں ہیں یا سنہرے گنبد والی عمارت کے نیچے تاکہ خدا نخواستہ مسجد الاقصیٰ شہید ہوجائے
دوسری بات
تم نے جو سرخ لکیر ارد گرد لگائی ہے یہ تو مسجد کا احاطہ ہے اب یہ بتاؤ مسجد الاقصیٰ کا گنبد کالے رنگ والا ہے یا سنہرے رنگ والا