جو لوگ ان سے پہلے گذرے ہیں ، چالیں انہوں نے بھی چلی تھیں ، لیکن چال تو تمام تر اللہ ہی کی چلتی ہے ۔ کوئی بھی شخص جو کچھ کرتا ہے ، سب اسے معلوم ہے ، اور کافروں کو عنقریب پتہ لگ جائے گا کہ اس جہاں کی جزا کس کے حصے میں ہے
القرآن 13:42
#AzamSawati
The people of Punjab have proved yet again through the power of their votes that if you give democracy even a small chance then it can do wonders! #ByElection2022
A group photo with faculty and students of the @ajkuniversity's department of Journalism & Mass Communications after delivering a lecture on future of #journalism in digital era.
جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر..
جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ��یں وہ ہمارے لفظوں خیالوں خوابوں اور دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے