شکریہ ویرز اعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ DC اور ضلع کونسل اور انکی ٹیم کا بہت بہت شکریہ ہمارے مسئلے کو حل کرنے کے لیے
Team Maryam Nawaz Dera Ghazi Khan
@MaryamNSharif@CMComplaintCell
جو سائفر کی موجودگی سے انکاری تھے، وہ اب مان تو گئے ہیں، لیکن اب یہ پوچھ رہے ہیں کہ اسے لیک کس نے کیا؟ اس کا جواب @DropSiteNews کی رپورٹ میں موجود ہے- #سائفر_ایک_حقیقت
2.5 million views so far on this breaking news by @DropSiteNews on Cipher being real and Imran Khan’s vindication. Dropsite has claimed that the copy came from a military source: “from an individual disillusioned with the direction of the country’s leadership.”
#سائفر_ایک_حقیقت
⚡️ Drop Site News has published for the first time the full Cable I-0678 — the classified Pakistani diplomatic telegram dated March 7, 2022, that Imran Khan has cited as evidence of a U.S.-backed conspiracy to remove him from power.
The cable, sent from Pakistan’s ambassador in Washington to the Foreign Secretary in Islamabad, documents a luncheon meeting between Ambassador Asad Majeed Khan and U.S. Assistant Secretary of State for South and Central Asia Donald Lu.
According to the cable, Lu told the ambassador that Washington’s grievances with Khan’s government could be set aside if Khan were removed through a no-confidence vote. “I think if the no confidence vote against the Prime Minister succeeds, all will be forgiven in Washington because the Russia visit is being looked at as a decision by the Prime Minister,” Lu said, per the cable.
“Otherwise, I think it will be tough going ahead.”
In his own assessment, the ambassador wrote that Lu “could not have conveyed such a strong demarche without the express approval of the White House” and had “spoken out of turn on Pakistan’s internal political process.”
The cable was marked Secret, No Circulation, and distributed to Pakistan’s Secretary to the Prime Minister, Foreign Secretary, Chief of Army Staff, Director General of the ISI, and the Director of the SSP Section.
Khan was removed via no-confidence vote on April 9, 2022, six weeks after the meeting. He has been imprisoned since 2023, and has been held in solitary confinement since last year.
🔗 Read the full Drop Site report tracing how the U.S.-Pakistan relationship moved from mutual suspicion to full political embrace at the link below.
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw#ذہنی_مریض
عمران خان نے تو بہت کھل کر یہ آفر جس دن کی تھی کہ مجھے پیرول پر رہا کر دو میں افغانستان کے ساتھ معاملات سدھار کر دوں گا- اس دن سے اس ذہنی مریض نے عمران خان کے ساتھ ملاقاتیں ہی بند کر دیں!
کیا یہ شخص پاکستان کے ساتھ مخلص ہے؟یہ جنگ آخر کیوں چاہتا ہے؟
#خان_غیرقانونی_قیدتنہائی_میں
پاکستان تحریکِ انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر دوٹوک جواب:
عظمیٰ بخاری صاحبہ کے لگاتار بیانات دراصل سچ سے فرار اور عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کی ناکام کوشش ہیں۔ کبھی زمان پارک، کبھی اڈیالہ جیل، کبھی خواتین اور کبھی پولیس۔ ہر بیان میں تضاد، ہر دعوے میں سیاسی بدنیتی صاف جھلکتی ہے۔
اڈیالہ جیل اگر کوئی پکنک پوائنٹ نہیں تو کوئی انتقامی عقوبت خانہ بھی نہیں۔ عمران خان صاحب کو ڈھائی سال سے درجنوں بے تکے مقدموں میں بغیر شفاف ٹرائل سزا دے کر قید کر رکھا ہے۔ کیا یہی قانون کی حکمرانی ہے؟
عمران خان صاحب کا حق ہے کہ ان کی بہنیں اور ان کے وکلاء اور رفقاء سے انکی ملاقات ہو۔ عظمیٰ بخاری صاحبہ ملازمت کرتے وقت شاید بھول گئیں کہ کیسے انکا لیڈر اپنی بار جیل کو سیاسی اکھیڑا بنا کر رکھتا تھا اور سارا سارا دن سیاسی ملاقاتیں کرتا تھا۔
یہ کہنا کہ عمران خان کے لیے لوگ نہیں نکلتے ایک مذاق ہے۔ سچ یہ ہے کہ ریاستی جبر، گرفتاریوں، راستوں کی بندش، دفعہ 144 اور پولیس گردی کے باوجود عوام کا مؤقف آج بھی زندہ ہے۔ اگر سب کچھ آئین کے مطابق ہے تو حکومت ہر پرامن آواز سے کیوں خوفزدہ ہے؟
خواتین کو ڈھال بنانے کا الزام لگانے والوں سے سوال ہے کہ خواتین کو گھروں سے گھسیٹ کر جیلوں میں کیوں ڈالا گیا؟
بہنوں کو ملاقاتوں سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے؟
کیا آئین نے صرف ایک سیاسی جماعت کے خلاف قانون کے استعمال کی اجازت دی ہے؟
آئین و قانون کا درس وہ دے رہے ہیں جن کی حکومت میں سپریم کورٹ کے فیصلے فائلوں میں دبے ہیں، فوجی عدالتوں کے فیصلے آج تک فراہم نہیں کیے گئے اور اپیل کے بنیادی حق سے شہریوں کو محروم رکھا گیا ہے۔
پولیس کی آڑ میں سیاست کرنا بند کریں۔ پولیس کو سیاسی ڈھال بنانا بھی اسی حکومت کا وطیرہ ہے جو ہر ناکامی کا الزام پی ٹی آئی پر ڈال کر اپنی نااہلی چھپانا چاہتی ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف واضح کرتی ہے کہ
ہم نہ دباؤ میں آئیں گے، نہ خاموش ہوں گے۔
یہ جدوجہد کسی فرد نہیں، آئینِ پاکستان، قانون کی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی کے لیے ہےاور اس سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
منجانب
مرکزی شعبہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف
یہ مجھے کہتے ہیں یہ اسمگلروں کے ساتھ ملا ہوا ہے میں یہ کہتا ہوں کہ بارڈر پہ تم بیٹھے ہوئے ہو تم اپنے اثاثے ظاہر کرو جتنا بھی غیر قانونی اسلحہ آتا ہے غیر قانونی لوگ آتے ہیں وہ سب تمہاری سربراہی میں آتے ہیں تمہارا مقصد صرف مجھے شکست دینا ہے۔ سہیل آفریدی
” اڈیالہ جیل کا سپریڈنٹ جو کر رہا ہے وہ میری بے توقیری نہیں عدلیہ اور ججز کی بے توقیری کر رہا ہے کہا جاتا ہے ہم احتجاجی سیاست کرتے ہیں انتشار پھیلاتے ہیں تو میں بتاتا ہوں کہ میں احتجاجی سیاست کا چمپئین ہوں ججز ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہے چیف جسٹس کو 3 خط لکھے ہیں ایک خط کا چیف جسٹس نے جواب نہیں دیا وکلاء سے عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک میں کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہوں-“ وزیر اعلیٰ @SohailAfridiISF کا سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
#سندھ_عمران_خان_کا
انہوں نے چکری کو سیل کیا ہوا تھا ہمارا راستہ روکنے کے لیے لیکن کارکنان کو شاباش دیتا ہوں جنہوں نے راستہ کلئیر کروایا ہماری منزل لاہور ہے ہم آگے بڑھ رہے ہیں ۔ سہیل آفریدی
A dreamer and a visionary who refuses to bow. Imran Khan wants our nation to realize its true potential by standing on its principles, with faith so it can prevail with honor. #HaqeeqiAzadi#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں