ـ کالج انتظامیہ نے عبائے میں ملبوس بچیوں کو کالج میں داخل ہونے سے روک دیا ـ اور یہ تقاضا کیا گیا کہ بچیاں بر لب سڑک اپنے عبائے اتاریں اور بغیر ستر پردے کے کالج میں داخل ہوں ـ بچیوں نے اس بات پر احتجاج کیا کہ سڑک پہ سینکڑوں مردوں کی موجودگی... https://t.co/IbNQmatVDP
اسلامی جمہوریہ پاکستان
میں کالج کی پرنسپل کے حکم پر
فرسٹ ائیر کے امتحانات کے لیے آنے والی بچیوں سے باہر روڈ پر عبایا اور اسکارف اتروایے گیے بچیان اور والدین سراپا احتجاج
اس پر تو پوری قوم کو سراپا احتجاج نہیں ہونا چاہیے؟
اپنی آواز بلند کیجیے
#حیا_نہیں_بےحیائی_پرقدغن_لگاؤ
Deeply saddened and condemn the horrible #terrorist#attack in Sri Lanka. Attack on #Easter#Sunday shows that #terrorism has no #religion. We stand with our Sri Lankan brothers at this difficult time. May #Allah swt protects all human biengs around the world. #SriLanka
معاشرے میں موجود تین قسم کے افراد میں سے آپ کس گروہ سے تعلق رکھتے ہیں ، حقیقی تبدیلی امن سکون و ترقی خوشحالی چاہتے ہیں تو یاد رکھیں اس کا واحد حل #اب_صرف_جماعت_اسلامی
اب سنجیدگی اختیار کریں ملک گو نا گوں مسائل سے دوچار ہے ،عوام کی کمر دوہری ہو چکی ہے ،اعصاب جواب دے رہے ہیں ۔درست وقت میں درست فیصلے نہ کئے جائیں تو خمیازہ تو بھگتنا پڑتا ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے اور عوام۔و حکمران دونوں کی درست سمت میں رہنمائی فرمائے۔آمین
#WomenConferenceKh
تہذیب فرنگی ہے اگر مرگ امومت،
ہے حضرت انساں کے لئے اس کا ثمر موت
جس علم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نازن
کہتے ہیں اسی علم کو ارباب نظر موت
وزیرخزانہ اسد عمر کا استعفیٰ معاشی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ پہلے دن ہی سے پوری ٹیم کی صلاحیت سوالیہ نشان تھی۔ حکومت کی اب تک کی کارکردگی ''منزل کا پتہ نہیں اور چلا جارہا ہوں میں'' کی عملی تصویر ہے۔
#WomenConferenceKhi
جماعت وومن کی خدمات قابل ستا۶یش
ھیں کہ انھوں نے خواتین کی ھر میدان میں
رھنما۶ی و رھبری کی ھے یقینا یہ نظم کی اجتماعیت کا ھی ظھور ھے
Hijab is our culture please you consider for your due respect.
پردہ ہماری ثقافت ہے اسکا احترام کیجیے تاکہ آپ کے احترام میں اضافہ ہو
اہلیان اسکردو کا اہم ترین پیغام اپنے ہاں آنے والے سیاحوں کے نام 🌺