السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
یا ارحم الراحمین ہم سوال کرتے ہیں جھکے ہوئے گرے ہوئے ڈرے ہوئے
کی طرح کہ مجھ سے چشم پوشی فرما مجھ پر رحمت کر اور مجھے اپنی تقدیر پر راضی و قانع اور ہر قسم کے حالات میں نرم خو رہنے والا بنا دے
چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے
پر کیا کریں ہمیں اک دوسرے کی عادت ہے.
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عاد�� ہے.
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے 🥹
⏩ What can I say about why I cannot be patient?
What should I do? I am used to seeing you. 🥹
⏩ मैं क्या कहूँ कि मुझे सब्र क्यों नहीं आता,
मैं क्या करूँ कि तुम्हें देखने की आदत है। 🥹
⏩ Neden sabredemediğimi ne söyleyeyim?
Ne yapayım, seni görmeye alışmışım. 🥹
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ🌹
صباح الخیر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےرب میرےان گناہوں کومعاف کردے جو پردہ فاش کرتےہیں
اور وہ گناہ معاف کردے جن سےعذاب نازل ہوتاہے یاالله اپناقرب عطافرمااور توفیق دےکہ تیراشکرادا کروں اور میری زبان پراپنا ذکرجاری فرما۔ آمین
بنوں جرگے کے کامیاب انعقاد نے امن، بھائی چارے اور باہمی مشاور�� کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ عوامی آواز کو سننا اور مشترکہ فیصلوں کے ذریعے آگے بڑھنا ہی پائیدار استحکام کی ضمانت ہے۔
#بنوں_جرگہ_کامياب
وہ پانی کی لہروں پہ کیا لکھ رہا تھا
خدا جانے حرفِ دعا لکھ رہا تھا
محبت میں نفرت ملی تھی اسے بھی
جو ہر شخص کو بے وفا لکھ رہا تھا
لکھا جس نے ناول وفا کا ادھورا
وہی پیار کی انتہا لکھ رہا تھا
بھلا کرتے کرتے گزاری زندگی
مگر پھر بھی خود کو برا لکھ رہا تھا ...💫
جب بے سکونی بڑھ جائے تو عبادت کا وقت بڑھا دو ، اللّٰہ سے بات کرو اور اپنے دکھ کا مداوا اسی سے مانگو وہی رحیم و کریم ہے ۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح الخیر دوستوں
Asslam O Alikum
Good Morning
اک دن ہوگااُنﷺ کے قدموں سےلپٹ کرلحد میں خوب روؤں گا عرض کرکے سرکار بے حیثیت ہوں مگر تمام عمر تڑپا ہوں اِن قدموں میں حاضری کیلیۓ💞
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now