پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں “سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا ایک مؤثر ذریعہ” کے عنوان سے ہونے والے سیمینارسے خطاب
@BBhuttoZardari
پانی محض ايک مسئلہ نہيں بلکہ پاکستان کی قومی سلامتی اور ہماری بقا کا سوال ہے۔ سندھ طاس معاہدہ ہمارے حقوق کا ضامن ہے جس کی مکمل پاسداری ضروری ہے۔ پاکستان امن کا خواہاں ہے ليکن اپنے حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہيں کيا جائے گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں “سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا ایک مؤثر ذریعہ” کے عنوان سے ہونے والے سیمینارسے خطاب
@BBhuttoZardari
آبنائے ہرمز محض ایک جغرافیہ نہیں ہے بالکہ یہ ایک طاقت، تجارت، زندگی اور خوراک کی آمد و رفت کا ذریعہ ہے جس کے راستے دنیا کا تقریباً تیل اور گیس کا پانچواں حصہ گزرتا ہے۔ پاکستان کی کوششوں سے اسلام آباد معاہدے پر امریکہ ایران نے اتفاق کیا اور یہ گزرگاہ کھلی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
ایک سمندری گزرگاہ تیل کی نقل و حمل کر سکتی ہے لیکن دریائے سندھ قوموں کی زندگی کی نقل و حمل کرتا ہے۔ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل کردیا گیا تھا جو کہ گزشتہ سال جنگ کے بعد ہونے والے سیز فائر کی خلاف ورزی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی ہمراہ تھے، جبکہ جے یو آئی (ف) کی جانب سے انجینئر ضیاء الرحمان اور مولانا اسجد محمود شریک ہوئے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، قومی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال
@BBhuttoZardari
سندھ طاس معاہدہ پاکستان کو دیا گیا کوئی تحفہ یا احسان نہیں تھا بلکہ یہ ایک باوقار بین الاقوامی تصیفہ تھا۔ اگر بھارت اس معاہدے کو معطل یا التواء میں ڈالے گا تو اس کا مطلب صرف ملاقاتیں منسوخ کرنا نہیں بلکہ ایسے بین الاقوامی معاہدے پر وار کرنا ہے جو معاہدہ جنگوں، بحرانوں اور نسلوں کی دشمنی کے باوجود بھی قائم رہا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں “سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا ایک مؤثر ذریعہ” کے عنوان سے ہونے والے سیمینار میں شرکت
@BBhuttoZardari
پاکستان بیس کروڑ سے زائد آبادی پر مشتمل ہے، کسی ریاست کسی وزیراعظم، کسی فوج اور کسی پارلیمنٹ کو حق نہیں کہ وہ اس مسئلے پر خاموش رہے۔ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو قومی سلامتی اور ریاست کی بنیادوں پر حملہ تصور کرنا چاہئے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
ہمیں اپنی طرف سے بالکل واضح رہنا چاہئے کہ پاکستان کے جائز پانی کو روکنے، موڑنے یا ذرا سی بھی ہیر پھیر کے طور پر اس اقدام کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ قوم کو اس وقت بیدار نہیں ہونا چاہئے جب دریا سوکھ جائے، بلکہ قوم کو اس وقت بیدار ہونا چاہئے جب ہمارے مستقبل کو باندھنے کیلئے پہلا پتھر ہلایا جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
کراچی: میرپورخاص میونسپل کارپوریشن نے کراچی میں ایشین ڈیویلوپمینٹ بینک کی جانب سے منعقدہ "سندھ کے شہروں کے موسمیاتی لچک اور خطرات کے پروفائلز: جائزے سے عملی موافقت تک" دو روزہ کانفرنس میں شرکت کی۔
اس موقع پر میئر میرپورخاص نے اپنے شہریوں کے لیے ایک محفوظ، پائیدار، موسمیاتی
1/2
Under the visionary leadership of Chairman Bilawal Bhutto Zardari, the PPP led Sindh government is redefining healthcare, building a system where quality, free treatment reaches every citizen with dignity, the message is clear and unwavering: healthcare is not a privilege, it is a fundamental right for all.
@BBhuttoZardari
Regular engagements between senior leadership of Pakistan and Russia reflect the positive momentum in bilateral relations, and Pakistan is keen to further strengthen economic cooperation with Russia. The 1,300 Pakistani students currently studying in Russia are serving as a strong bridge between the two countries.
President @AAliZardari while addressing a ceremony in Islamabad on the occasion of Russia’s National Day.