جو کہتے ہے
سندھ تک محدود جماعت ہے👇👇
سندھ کا وزیراعلی جیالا
بلوچستان کا وزیراعلی جیالا
گلگت کا وزیراعلی جیالا
کشمیر کا وزیر اعظم جیالا۔
#PPP
🇱🇾❤️🇱🇾
#BilawalBhuttoZardari
منفی سیاست کو شکست دے کر ملکی سیاست کو مثبت سمت دینے والے صدر @AAliZardari کو تمام جمہوریت پسند خراج تحسین پیش کرتے ہیں
صدر آصف علی زرداری کی زندگی جمہوری کے لیے قربانیوں س عبارت ہے، جس نے اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا
#HBDPresidentZardari@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
#AAZ worked closely with the provincial governments to ensure that they had the capacity and resources to implement the new reforms. He also supported the establishment of local government structures to bring government closer to the people.
#HBDPresidentZardari
مفاہمت کے بادشاہ، جمہوریت کے حقیقی سپہ سالار، آئینِ پاکستان کے محافظ، دورِ آمریت میں ملک و قوم کی خاطر بے پناہ ظلم و ستم سہہ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے صدر آصف علی زرداری کو سالگرہ مبارک ہو۔
@AAliZardari#HBDPresidentZardari
مفاہمت کے بادشاہ، جمہوریت کے حقیقی سپہ سالار، آئینِ پاکستان کے محافظ، دورِ آمریت میں ملک و قوم کی خاطر بے پناہ ظلم و ستم سہہ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے صدر آصف علی زرداری کو سالگرہ مبارک ہو۔
#HBDPresidentZardari
نئی نسل کا نیا عہد - بااختیار آزاد جموں و کشمیر
یہ صرف ایک انتخابی نعرہ نہیں، بلکہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے حقوق، بااختیار مستقبل اور حقیقی ترقی کا عہد ہے۔
ہم ایک ایسے آزاد کشمیر کا خواب دیکھتے ہیں جہاں:
- نوجوانوں کے لیے باعزت روزگار ہو
- ہر شہری کو مفت اور معیاری صحت کی سہولیات میسر ہوں
- سرمایہ کاری اور سیاحت سے معاشی خوشحالی آئے
- جدید انفراسٹرکچر ترقی کی نئی راہیں کھولے
- کشمیری عوام کو عبوری طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ میں مؤثر نمائندگی حاصل ہو
ہم ایک ایسا آزاد جموں و کشمیر چاہتے ہیں جہاں عوام بااختیار ہوں، ادارے مضبوط ہوں، قانون کی حکمرانی ہو، اور ہر فیصلہ عوام کی امنگوں کے مطابق ہو۔
فیصلہ کشمیر کا، اختیار کشمیریوں کا۔
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
#AzadKashmirKaNishanTeer
#VoteForTeer
#KashmirMeinTeerChalayGa
ترقی و خوشحالی کا سفر پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا شیڈول جاری ڈیڈیال 17جولائی کوٹلی 19جولائی نکیال 21جولائی میرپور 22جولائی مظفر آباد 24 جولائی کشمیر کے عوام کے ساتھ✊🏻
#آزاد_کشمیر_پیپلزپارٹی_کا#AJKWithBilawal@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر
سندھ اور بلوچستان کے بعد اب آزاد جموں و کشمیر میں بھی خواتین کے لیے محفوظ، باوقار اور جدید سفری سہولیات کا آغاز ہوگا ممکن۔ کیونکہ ایک بااختیار عورت ہی مضبوط اور باوقار معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے۔
27 جولائی کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور ایک محفوظ، بااختیار اور مضبوط آزاد جموں و کشمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#آزاد_کشمیر_کا_نشان_تیر