پی ٹـی آئـی کـــے سیاسی میدان (ڈی چوک ) کے دانشور غزہ کے موجودہ حالات اور صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت کے بارے میں اس گھڑی چور ( قیدی نمبر 804 ) کا کوئی تبصرہ دکھاسکتــــے ہیـــں !
چئيرمين پيپلزپارٽي صاحب @BBhuttoZardari یہ دیکھ لیں وہ لیٹرز جو سندہ کی صوبائی سرکار نے نکالے ہیں پیشن کو کم کرنے کے لئیے۔ آپ کے وزیر اعلیٰ نے آپ سے جھوٹ بولا اور آپ نے میڈیا میں جھوٹ بولا۔ اب اس ناانصافی کو ختم کرنے کے احکامات دیں
#JusticeForSindhEmployees
تین باز اسلام آباد کا جلسہ ملتوی کرنے کے بعد
چند گھنٹوں پر مشتمل پارلیمنٹ ممبران کی بھوک ہڑتال شروع کی گئی کہ
جب تک عمران خان کو رہائی نہیں ملےگی بھوک ہڑتال جاری رہے گی
اب اس ہلکی سی سرگرمی کو بھی ختم کر دیا گیا
یہ کمبخت ٹولہ
جماعت اسلامی سے پوچھ رہا ہے دھرنا موخر کیوں کیا؟ 😃
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے
سابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق کو
بین الاقوامی اسلامی ایوارڈ برائے انسانی حقوق''دیاگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ حقوق بشری کی جانب سے ہر سال دنیا بھر میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کو ''بین الاقوامی اسلامی ایوارڈ برائے انسانی حقوق''دیا جاتا ہے۔ رواں سال یہ ایوارڈ فلسطین میں جاری غاصبانہ قبضہ،ظلم و بربریت اور صیہونی سامراج کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ دنیا بھر سے سینتالیس افراد کو اس ایوارڈ کے لیے نامزد کرنے بعد چھ افراد کو منتخب کرلیا جاتا ہے۔غزہ میں جاری بمباری اور جارحیت کے خلاف مضبوط آواز اٹھانے، اہل فلسطین سے مالی تعاون اور گراں قدر خدمات کے اعتراف میں سراج الحق کو بین الاقوامی اسلامی ایوارڈبرائے انسانی حقوق دیا گیا۔دارالحکومت تہران میں منعقدہ اس تقریب میں دنیا بھر سے اسلامی ممالک کے سفراء نے شرکت کی۔حکومت ایران کے وزراء سمیت عدلیہ اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران بھی اس میں شریک تھے۔
سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے،وہ عالم اسلام کے ہیرو تھے،آج سے عالم اسلام کے ہر ماں باپ کی خواہش ہوگی وہ اپنے بچوں کا نام اسماعیل ہنیہ رکھے۔اسرائیل شکست کھاچکا ہے اور انسانی حقوق کے قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ایران سمیت تمام اسلامی ممالک کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کریں اور اہل فلسطین کے ساتھ کھڑے ہوجائیں۔
#JamaateIslami
#SirajUlHaq
امیرجماعت اسلامی حافظ @NaeemRehmanEngr کراچی میں لوڈشیڈنگ‘کےالیکٹرک کی عوام دشمنی،گیس وبجلی کے بھاری بل، ظالمانہ سلیب سسٹم کے خلاف راولپنڈی میں جاری دھرنے کا 11واں اور گورنر ہاؤس کراچی پر جاری دھرنے کا تیسرا دن اہم پریس کانفرنس کررہےہیں ۔
#تنخواہ_دارکوجینےدو
@sayedzbukhari یہ مطالبہ پنجاب حکومت سے کرنا چاہیے کیوں کہ یہ واقعہ پنجاب کی حدود میں پیش آیا اور سیکیوریٹی کے تمام معاملات پنجاب پولیس کے ہاتھ میں ہیں