President Iftikhar Ahmad visited Alkhidmat Foundation Peshawar’s stall at KP’s First DRR & Climate Change Adaptation Expo, appreciating the team’s commitment to disaster resilience and community support.
#AlkhidmatFoundation#Respect#DisasterRelief
الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کی میٹنگ
نئے صدر الخدمت فاؤنڈیشن پشاور جناب افتخار احمد اور جنرل سیکرٹری ضیاء رحمان درانی صاحب کی مختلف برادر تنظیموں اور اسٹاف کے ساتھ ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں نئے آنے والے چیلنجز، تنظیمی امور اور مستقبل کے اہداف پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
نائب صدر امداد خلیل الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کے زیرِ اہتمام یتیم بچوں میں موسمِ سرما کے آغاز پر ونٹر پیکج کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مہمانِ خصوصی تھے،
#Alkhidmat#winter
الخدمت فاؤنڈیشن پشاور کے بے لوث رضاکاروں کے جذبہ خدمت انسانیت کو سلام
سیلاب زدگان آپ کی مدد کے منتظر ہیں۔
زکوٰۃ اور عطیات "الخدمت فاؤنڈیشن پشاور " میزان بینک کے آن لائن اکاؤنٹ میں جمع کروائیں.
IBAN : PK52MEZN0007010110051012
Meezan Bank.
#Alkhidmat#Foundation#Pakistan
تقریب میں ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن ر سرمد سلیم، افغان کونسل جنرل حافظ محب اللہ، الخدمت کے صوبائی صدر خالد وقاص،، سابق صوبائی صدر الخدمت ڈاکٹر محمد اقبال خلیل، ضلعی سرپرست الخدمت بحر اللہ خان ایڈووکیٹ، ضلعی صدر ارباب عبدالحیسب اور دیگر سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
پانی سے محروم دور دراز پسماندہ علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی خوشیوں بھرا بہترین صدقہ جاریہ ہے۔پاکستان بھر میں موجود لاکھوں افراد کو صاف پانی مہیا کرنے میں الخدمت کے ساتھ تعاون کریں۔
Donate now: https://t.co/Q7Fzb6JE5I
#CleanWater#Alkhidmat#Wash#AlkhidmatWash
الخدمت ٹیم نے سانحہ سوات میں جان بحق ہونے والے افراد کے لیے کفن کا اہتمام کر کے ایمبولینس کے ذریعے جسد خاکی کو ان کے آبائی شہروں میں منتقل کیا۔
الخدمت رضاکاروں نے گزشتہ روز موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، اور تاحال ہر ممکن امداد کو یقینی بنا رہے ہیں۔ مون سون کے دوران حفاظتی تدابیر کو لازمی اپنائیں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔آمین
#alkhidmatfoundation #rescueoperation #swat
🕋 حج مبارک!
تمام حجاج کو دل کی گہرائیوں سے حج کی مبارکباد
اللہ تعالیٰ آپ کا حج قبول فرمائے، دعائیں شرفِ قبولیت پائیں، اور یہ سفرِ مقدس آپ کی زندگی میں خیروبرکت لے کر آئے۔
#حج_مبارک#Hajj2025#مبارک_سفر#لبیک
گزشتہ برس، عید الاضحیٰ کے موقع پر الخدمت نے 19 لاکھ مستحق افراد میں 🐐قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔
اس سال، الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر لاکھوں مستحق خاندانوں کو قربانی کا گوشت فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
#Alkhidmat#Foundation#Pakistan#zakat
سمیع اللہ کیانی ممبر ڈسٹرکٹ منجمینٹ کمیٹی اور ضیاء الدین ڈائریکٹر ڈزاسٹر مینجمنٹ سیل کے زیر نگرانی رضاکار نے 1122 کے ساتھ یوم عاشُورہ پر خدمات سرانجام دی.
#Muharram#Ashoora#Islam#Fasting#Alkhidmat
Select a 🐐goat, a cow or a cow 🐄share, and donate your #Qurbani to Alkhidmat to feed nutritious meat to underprivileged families in Peshawar Pakistan 🇵🇰 on Eid-ul-Adha.🌙
To have your Qurbani amount collected directly from your doorstep, dial 📞 0301 8599900/ 03018599911
#Eid
الخدمت کی جانب سے امدادی سامان کے 20 کنٹینرز کی کھیپ بحری کارگو جہاز کے ذریعے غزہ کے لیے روانہ کردی گئی، جو مصر میں پورٹ سعید کے ذریعے پہنچائی جائے گی. 🇵🇸🇵🇰
اس کھیپ میں 400 ٹن امدادی سامان شامل ہے.
#Palestine#Alkhidmat#AlkhidmatInPalestine#Gaza
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور کی آغوش الخدمت پشاور آمد
باہمت بچوں کی خوشیاں دوبالا ۔۔۔ بچوں میں عیدی تقسیم کی اور افطاری میں شرکت کی۔
#Alkhidmat#ali#ghandapure#CMKP
On this World Water Day, we're proud to share that, through your support, our 232 water filtration plants are daily lifelines of clean water for millions. 🌟🚰
This #Ramadan,🌙 double the blessings by donating your Zakat-Sadaqat to the Alkhidmat WASH Program, bringing the gift of clean water to those in need. ✨
🔴 Donate Now 👉 https://t.co/RBDnXIa9mG
#Wash #Alkhidmat #WorldWaterDay #Pakistan #Ramadan #worldwaterday2024