واشنگٹن ڈی سی کانگریس کی عمارت کے اندر کچھ ری پبلیکن اور ڈیموکریٹ اراکین کو نومبر میں ڈی چوک اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات پر بریفنگ دی گئی ہے۔ بریفنگ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نمائندے بھی شریک تھے اور اس کا موضوع تھا ’پاکستان میں انسانی حقوق کا بحران‘۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ
اور ہماری آنے والی نسلوں کی بھی آسائشوں کے درمیان حائل فاصلہ ختم تو دور کبھی بھی کم نہ ہوگا۔ تم بس پھٹے پرانے کپڑے پہن کر روکھی سولھی روٹی کھا کر پانچ سات سو کی دیہاڑی لگا کر ہمارے جلسوں جلوسوں میں آکر نعرہ لگاتے رہنا کہ جئے بھٹو، اک واری فیر شیر، میاں دے نعرے وجن گے، ایک زرداری
یہ تصویر کیا کچھ نہیں کہہ رہی؟ پانچ کروڑ کی رینج روور میں شیشہ بند کرکے بیٹھی یہ لڑکی سب کو بتا رہی ہے کہ تمہاری اوقات ایسے ہی ہمارے قریب آلر خوشی سے پھولے نہ سما کر ہماری پوجا کرنے کی ہے۔ تم نسل در نسل غلام رہو گے اور ہم نسل در نسل بادشاہ۔ تمہاری آنے والی نسلوں کی بھی محرومیوں
وزیراعلیٰ صاحبہ،
کسان آپ کو دعا نہیں بلکہ بدد��ائیں دے کر سوتے ہیں۔
رمضان شوگر مل اور انتظامیہ کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے اس علاقے میں کسی دوسری مل کو چیک پوسٹ بنانے نہیں دی جا رہی
تحصیل بھوانہ کا کسان مریم نواز اور ��لمان شہباز کے خلاف پھٹ پڑا ہے۔
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
Ref. My earlier statement where I unequivocally condemned 9th May incidents, I have decided to take a break from politics, therefore, I have resigned from party position and parting ways from Imran Khan
رمضان شوگر مل کسانوں کو لوٹ رہی ہے نیا سیزن گنے کا شروع ہونے والا ہے پچھلے سال والی پیمنٹ ابھی تک نہیں ملی بیچارے کسانوں کا کیا قصور ہے
CM Maryam who is the owner of this sugar mills take action plz
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK