شہید ارشد شریف کے تاریخی الفاظ! 🔥
"حکومت کے ماتحت ادارے ہوتے ہیں۔ جب ہم (Preamble to the Constitution) کو پڑھتے ہیں تو اس میں بنیادی طور پر لکھا ہے:
“An order established by the will of the people of Pakistan.”
یعنی پاکستان کی ریاست کا قیام عوام کی منشا سے عمل میں آیا ہے۔"
یہاں پر کوئی چپڑاسی کے کرسی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں،
لیکن قربان جاؤ سہیل آفریدی پر جس نے وزارت اعلی کی کرسی قربان کردی
وکلاء کا سہیل آفریدی کو زبردست خراج تحسین 🔥🔥
خیبر سے ایک وزیر اعلی ملا تھا ۔ لوگ اس کے ساتھ خوش تھے۔ اس کے ساتھ جھومتے تھے ۔ اسے چومتے تھے۔۔ وہ کہہ رہا تھا اس کے پاس امن کا فارمولا ہے۔۔ اس کی سن لینے میں کیا حرج تھا؟
🚨آج یہ بس شفیع جان نہیں رو رہا بلکہ پورا پاکستان خون کے آنسو رو رہا ہے جس طرح ایک #ذہنی_مریض نے دو تہائی اکثریت والے صوبے میں عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا۔
@RanaSikandarH پنجاب والوں کو تو بتا دیں آپ نے کیا کیا ہے ہمارے لئے ہمارا بھی حق ہے جاننے کا۔ جہاز کا پوچھو تو آپ کہتے ہیں جہاز لیا ہے تو لیا ہے واہ۔ خدارا لوگوں کو پوچھنے سے پہلے آپ بھی یاد رکھیں یہ دنیا ہمیشہ نہیں رہے گی۔