MyLoard Save meFrOm PeOple WhO Do
WrOng
ڈالی جو میرے پیر نے بھر پور اک نظرعالم کتابیں چھوڑ کے سب جھومنےلگے
سبھےمراداں حاصل ہویاں باھوجداں مُرشدنظرمہردی تکی ھو
جس نے بھی عزت و شرف کا مرتبہ پایا کسی فقیر ہی سے پایا۔ جو کوئی ایسے درویش فقیروں کا انکار کرتا ہے وہ دنیا و آخرت میں خراب ہوتا ہے اور ہمیشہ پریشان حال رہتا ہے۔
امیر الکونین،ص23
https://t.co/bYMuYPwctL
https://t.co/iL7MWDxo4Q
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
میری مانیں تو بھینس چوری کا ایک مشترکہ پرچہ 25 کروڑ پہ بھی کاٹ لیں!
جیل میں ہونگے تو نہ کنونشن میں آئیں گے نہ جلسوں پہ جائیں گے نہ احتجاج کریں گے نہ روٹی مانگیں گےاور نہ انصاف
اور نہ ہی ووٹ ڈالنےنکلیں گے
سکون سے الیکشن 🗳️ بھی کرا لینا پھر!
نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری
By upholding decision to revoke special status of Kashmir, Indian Supreme Court has actually flouted international laws & UN resolutions. Indian regime is carrying forward policies of forceful & illegal occupation over states like Kashmir & Junagadh. Justice has to prevail & issues pending since partition need lawful resolution.
رحمتہ اللعالمین آمد زِ شانِ پاک تو
بے نوارا سرپرست و والی و مولیٰ توئی
آپﷺ کی شانِ پاک کےحسبِ حال اللّٰہ تعالیٰ نےآپﷺ کورحمتہ اللعالمین کےلقب سےنوازا ہے، غریب اور لاوارث لوگوں کے سرپرست، آقا و مولیٰ آپﷺ ہی ہیں۔
مثنوئ معنوی
#Mevlana#Rumi
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی قرارداد کی منظوری خوش آئند ہے۔ دوسری جانب بدقسمتی سے سلامتی کونسل انسانی حقوق کی پامالی رکوانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ محض چند دنوں میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 18 ہزار سے زائد معصوم انسانی جانوں کے ضیاع کے باوجود متعدد قراردادوں کو مستقل ممالک کی طرف سے ویٹو کیا جا چکا ہے۔ سیاسی و معاشی مفادات انسانیت پہ سبقت لے رہے ہیں جو انسانیت کی بقا اور پُرامن بقائے باہمی کیلئے خطرے کی علامت ہے۔
@UN_PGA@Palestine_UN
#Gaza
#UNGA
#CeasefireForGazaNOW
پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ بحرہ ہند میں #یمن کے #حوثیوں نے ناروے کے جس آئل ٹینکر پر حملہ کیا ہے وہ #اسرائیل کے لئے ایندھن لے کر جا رہا تھا، حملے میں ٹینکر مکمل تباہ ہو چکا ہے
خان صاحب کی نہیں یہ ان 25 کروڑ پاکستانیوں کی تذلیل ہے جن کے ووٹ سے وہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان بنے تھے۔
اگر پاکستان کو پاکستان بنانا ہے تو پاکستانیوں کی رائے کومقدم جاننا ہوگا اور ان کے منتخب وزرائے اعظم کو عزت دینی ہوگی
https://t.co/aHLcjms7oK…
غرق بودم در تماشای جمال
ہر زمان در انقلاب و لایزال
میں جمال ذات کے نظارے میں غرق ہو گیا؛ وہ جمال لا یزال ہر لمحے نئے رنگ میں جلوہ گر تھا۔
#Allama#Iqbal@RumiBahooIqbal
An Israeli journalist posts a picture of Palestinian civilian prisoners in Gaza, stripped naked in the street, and poses the question on his account, "Why are there no women in the picture?"
It has been reported that the journalist participated in firing mortar shells at the homes of Palestinians in Gaza while accompanying the occupation forces.