پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت کا عوامی منصوبہ
سندھ بھر کے سیلاب متاثرین کیلئے 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کے ساتھ ساتھ مالکانہ حقوق کی فراہمی، ہمارے “اپنا گھر اپنی زمین” کے وعدے کی تکمیل ہے۔ جسے انتخابات میں کامیابی کے بعد پورے ملک میں پھیلایا جائے گا، آئیں اس انقلابی قدم میں ہمارا ساتھ دیں۔
#ApniZameenApnaMakaan
#SindhPeoplesHousing
@BBhuttoZardari
ضلع خیرپور میرس کے مختلف علاقوں اور اپنے حلقے میں محلہ ڈھر، گاؤں ارباب سمنگ، محلہ وانڈھ، گاؤں حاجی محمد بخش وسان ودیگر علاقوں میں مختلف برادریوں میں تعزیت کی۔
ملیر کی یوسی 10 بھٹائی آباد پہنچ کر پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وائس چیئرمین اے ڈی سومرو سے والدہ کے انتقال پر اپنے چھوٹے بھائی فدا وسان کے ہمراہ تعزیت کی۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عراقی صدر سے ملاقات-
عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف رشید سے یہ ملاقات بغداد میں ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان اور عراق کے درمیان موجودہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور عراقی صدر نے باہمی تعاون کے تمام شعبوں میں ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان اور عراق کے درمیان احترام اور روایات پر مبنی گہرے برادرانہ قریبی تعلقات ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Congratulations to nominated Candidates for Mayor, Deputy Mayor of Khi, Hyd, Sukkur, SBA,Lrk, MPK and Chairman, V.Chairman of all district councils of Sindh.
insha'Allah all nominated Mayor's, Chairman DMCs, TMCs by Chairman PPP @BBhuttoZardari will victorious.
Jeay Bhutto.
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔
وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزراء نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔
@BBhuttoZardari#PakatSCO