"جن امور کا #الله نے حکم بیان نہیں کیا انھیں بھولے سے نہیں چھوڑ دیا،
لہذا خوامخواہ انہیں جاننے کی کوشش نہ کرو"
(مولا علیؐ)
حوالہ: نہج البلاغہ خطبہ نمبر 18
"پریشانی خاموش ھونے سے کم، #صبر کرنے سے ختم اور شکر کرنے سے خوشی میں تبدیل ھو جاتی ھے"
(مولا علیؐ)
حوالہ: غرر الحكم ودرر الكلم
(عبد الواحد بن محمد التميمي الامدی)