*ستر ہزار مردے زندہ ہو گئے*
*یہ حضرت حزقیل علیہ السلام کی قوم کا ایک بڑاہی عبرت خیز اور انتھائی نصیحت آمیزواقعہ*
*حضرت حزقیل کون ؟*
*یہ مردے کیسے زندہ ہوئے ؟*
*اور کیوں ژندہ ہوئے ؟*
مکمل ویڈیو👇👇
https://t.co/LFofn36wpg
#alilmtv#islamicstories#urdustories#sabaqamozkahani
*Al ilm T V*
🌲ثواب کی نیت سے اپنے تمام گروپس میں شیئر کیجئے
🫱🏻🫲🏽✨✨✨🫱🏻🫲🏽
*📱Youtube Link*
https://t.co/6FFQH9YxvT
*💻Facebook Link*
https://t.co/KBYIYqzvnj
*🫱🏻🫲🏼 Instagram 👇🏼*
https://t.co/jepRHGffQZ
*ترکی میں آفٹر شاکس کا سلسلہ ابھی تک وقفے وقفے سے جاری ہے_*۔ *لائیو نیوز نشریات کے دوران جب آفٹر شاکس کے جھٹکے لگے تو کیسے لوگ امدادی کارروائیاں چھوڑ کر بھاگے ہیں قیامت سا منظر ہے جب لوگوں کو اپنے علاؤہ کسی کی پروا نہیں ہوگی🇹🇷🤲😓💔* *اللّٰہ تعالٰی اہل ترکیہ کی مدد فرمائے
ترکی کے مختلف شہروں کی ویڈیوز دیکھ کر میرا اندازہ ہے کہ ترکی میں شائد ہی کوئی عمارت بچی ہو جو کلی یا جزوی طور پہ زلزلے سے تباہ نہیں ہوئی ، غازین ٹاپ نامی قدیم قلعہ بھی زلزلے میں تباہ ہو گیا ہے (ویڈیو). 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*الحمدللہ*
*سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد ہٹانے اور قادیانیوں کی جانب سے غلط قرآنی ترجمہ کی اشاعت سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے کی گئی اپیلیں "ٹی ایل پی کی جانب سے اس معاملہ کو عوامی حلقوں میں اٹھانے پر" حکومت کی جانب سے واپس لے لی گئی ہیں۔*