اگر گن پوائنٹ پر ہمدردیاں تبدیل ہوتیں تو آج کشمیری سب ہندوستان کے اور فلسطينی سب اسرائيل کے حمایتی ہوتے، علی افضل ساہی
#AliAfzalSahi@sahialiafzal
https://t.co/HrjZCQCjXQ
مجھے آپ سب کی مدد درکار ہے۔ میری آواز میڈیا پر بند کر دی گئی ہے۔ آپ کو میری آواز بننا ہو گا۔میرا آسرا آپ لوگ اور اللہ کی زات ہے۔
مجھ پر چھپا کر مقدمات قائم کئیے جا رہے ہیں۔ عدالتوں میں جھوٹ بولا جاتا ہے۔ مقدمات کی انفارمیشن چھپائی جاتی ہے یا جھوٹ بولا جاتا ہے۔
میرا ساتھ دیں