جو لوگ عمران خان کو مہاتما بنا کر پیش کرتے اور کہتے کہ خان کی کوئ فیکٹری نہیں خان بڑا سادہ آدمی ہے اسکی قمیض میں بھی موریاں ہیں
وہ لوگ شخصیت پرستی کا شکار ہیں
ارے بھائ وہ 300 کنال کے گھر میں رہتا ہے وہ حکومت میں 4 کروڑ کے اثاثوں کیساتھ آیا تھا جب حکومت سے نکلا تو 31 کروڑ کا مالک تھا یہ کونسی سادگی ہے؟ نصر اللّٰہ ملک 👏👏👏
امریکہ نے پاکستان سے کہا ایٹم بم نہیں بنانا
پاکستان نے ایٹم بم بنایا
امریکہ نے پاکستان سے کہا ایٹمی دھماکے نہ کرنا
پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے
اب امریکہ کی خواہش ہے کہ پاکستان ابراہم اکارڈ کا حصہ بنے
لیکن پاکستان اس کا حصہ نہیں بنے گا
کیوں کہ پاکستان نے ہمیشہ قومی مفاد اور اپنی خارجہ پالیسی کو مقدم رکھا ہے
مجھے خوشی ہے کہ جسٹس بابر ستار اپنے پسندیدہ صوبے میں پہنچ گئے ہیں اور اب وہ اپنی خداداد صلاحیتوں سے خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت کی خدمت کر سکیں گے۔ وہ بہت دیر سے اپنے تئیں ایک ظالمانہ نظام میں تھے اور غالبا ضمیر کے کرب کا شکار تھے۔
میری دُعا ہے کہ ہر یوتھیا اپنی ارضی جنت میں پہنچے جہاں وہ حقیقی حکمرانی، عوامی فلاح، تعمیر و ترقی اور انقلاب کے فیوض و برکات سے انجوائے کر سکے۔
@UrduVirsa فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا،
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے،
کسے نہیں ہے تمنائے سروری لیکن
خودی کی موت ہو جس میں وہ سروری کیا ہے
خوش آ گئی ہے جہاں کو قلندری میری
وگرنہ شعر مرا کیا ہے شاعری کیا ہے۔
جو آدمی وزیراعظم ہوتے ہوئے ایک کرپٹ جرنیل کے سامنے لیٹ گیا تھا وہ دنیا کے سامنے کیا کھڑا ہو گا۔
رمضان کے مہینے میں اللہ کو گواہ بنا کر بتائیں کہ جب جنرل عاصم (پاپا جونز والے) کی کرپشن کے ثبوت عمران خان کے سامنے آئے تو پانچ منٹ کی میٹنگ کے بعد عمران خان نے انہیں کلین چٹ کیوں دی؟
پی ٹی آئی کو ایک مشورہ دے رہی ہوں اس سے حکومت آپ کے پاس خود آئے گی ۔ آپ بھوک ہڑتال شروع کردیں ۔ پی ٹی آئی کا ایک بھی کارکن آٹا نہ خریدے ۔ کھانے پینے کی اشیاء کا بائیکاٹ کردیں ۔ پی ٹی آئی 90 فیصد اکثریت والی جماعت ہے سوچیں کہ اگر 90 فیصد پاکستانی کھانے پینے کی اشیاء خریدنا چھوڑ دیں گے تو معیشت کا کیا ہوگا اس طرح حکومت آپ کے پاس خود آئے گی ۔
اب دکھادیں کہ 90 فیصد پاکستانی آپ کے ساتھ ہیں ۔ احتجاج سے تو چلیں پولیس روک لیتی ہوگی لیکن یہ کھانے پینے کی اشیاء اگر پی ٹی آئی والے نہ لیں تو ان کو کوئی زبردستی نہیں کرسکتا ۔ خان کیلئے آپ لوگ چند دن بھوکے بھی نہیں رہ سکتے اگر خان کیلئے 8 دس ہزار بھوک سے ہلاک ہو بھی گئے تو یہ بھی قربانی ہوگی ۔ آج سے ہی اس کام پر لگ جائیں
پشاور یونیورسٹی کی طالبہ نے سہیل آفریدی سے کارکردگی کے بارے میں سوال کر کے تبدیلی کے سارے رنگ پھیکے کر دئیے۔۔ اور۔۔ وہ ایک سوال ہزاروں سوالوں کو جنم دے گیا۔ کہ تبدیلی کہاں ہے انقلاب کہاں ہے ؟ ترقی کہاں ہے ؟
تبدیلی کے اندھے پیروکارو تم بھی سوال اُٹھاؤ
آپ خود سوچیں جس صدر کے صرف بیان سے ہی روانہ اربوں ڈالر اسٹاک اکسچینج اور مالیاتی اداروں سے اُڑ رہا ہے اُس کو چاچو نے لونڈا بنا کر رکھا ہوا ہے
کہاں ہیں وہ صحافتی دلال جو فیض اور غفورے کی بیس سالہ پارٹنر شپ کی پیشن گوئیاں کرتے تھے
اخے شریف خاندان کی سیاست ختم ہو گئی ہے 👇
مارخور توجہ دلانا چاہتا یے کہ
پاکستانیوں افغانستان کی Soft Power ملاحظہ ہو
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کی اسمبلی سے منتخب وزیراعلیٰ افغانستان کی طرف سے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کی صفائی پیش کررہا ہے
تاویلات دے رہا ہے
اور ٹی ٹی پی کا دفاع کررہا یے
اسطرح کھلے عام دہشتگردی کی حمایت کا مطلب ہے کہ وزیر اعلی نے بھی Project Undo Pakistan گروپ میں شمولیت اختیار کرلی یے
پھر جب قانون اپنا راستہ لے گا تو بُرا نہیں مانئے گا
#طالبان_کا_نیا_ترجمان