@Aadiiroy2 ایک لمبے عرصے سے پنجاب کے نوجوان پی ایم ایس میں دوسرے صوبوں کی طرز پر ریلیف کا مطالبہ کر رہے ہیں دو دن باقی پھر سے سال بھر کا انتظار اور اس مدت میں مزید امیدوار اوور ایج ہوجائیں گے پلیز میڈم سی ایم @MaryamNSharif سے درخواست کیجئے کہ پنجاب کے امیدواروں کو انصاف مہیا کر دیں
@MaryamNSharif میڈم سی ایم پنجاب کے ہزاروں نوجوانوں کے خواب آپکے ہوتے ہوئے پانچ جنوری کو دفن ہو رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی منظور شدہ قرارداد کو کابینہ سے منظوری درکار ہے۔
Girl Guides Camp at Ghora Gali Brewery in Murree. The national initiative launched by the Pakistan Girls Guide Association in collaboration with UNICEF empowers girls across the four badge areas of leadership, health, climate advocacy, and emotional well-being.@UNICEF_Pakistan
@ranamashhood لاکھوں نوجوانوں کی ہی فلاح و بہبود کے لیے میڈم نوشین افتخار کی کاوشوں سے قومی اسمبلی سے سی ایس ایس سے متعلقہ قرارداد منظور ہو چکی ہے براہِ کرم وزیر اعظم صاحب اور کابینہ کے گوش گزار کیجیے کہ نوجوانوں کی ڈھال بنیں,مزید تاخیر لاکھوں مستقبل تباہ کر رہی ہے
#RanaMashood_for_CSS_35_5