اگر آج کسی عدالت نے عمران خان کے بیٹے کو اشتہاری قرار دیا ہوتا تو صحافت کی آڑ میں دھندہ کرتے لوگوں نے گلیوں میں نکل آنا تھا انکے منہ سے جھاگ بہہ بہہ جاتی اور وہ کاٹتے کم اور بھونکتے زیادہ مگر کیوں کہ آج شہباز شریف کے بیٹے سلمان کو عدالت نے اشتہاری قرار دیا لہذا سکوت مرگ طاری ہے
جج صاحب کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر یہاں آرٹیکل 6 لگنا شروع ہو گئے تو رسیاں کم پڑ جائیں گی اور گلے زیادہ ہو جائیں گے۔ اگر جج آئین توڑے تو اس کی کیا سزا ہو گی؟ فواد چودھری
عمران ریاض خان کو آج اپنے طبعی معائنے کے بعد فوری طور پر لیب ٹیسٹ کروانے کے لیے دبئی روانہ ریٹرن ٹکٹ لیے روانہ ھونا تھا جس کہ لیے اپوائٹمنٹ بڑی مشکل سے فوری حاصل کی، لاھور ائیر پورٹ پر نام واچ لسٹ میں نام ھونے کی بنیاد پر روکا گیا ھے- مزید حالت بگڑنے کی ذمہ داری بھی آپکی ھوگی-
میرے ڈاکٹرز کے مطابق دوران گرفتاری مجھے کچھ ایسا کھانے کے لیے دیا گیا جو خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ مجھے کچھ ٹیسٹ کروانے تھے۔ تاکہ ثابت کر سکوں کہ کیا کوشش کی گئی ہے۔ایئر پورٹ پر روک لیا گیا ہے۔ مکمل تفصیل کچھ دیر میں۔۔۔
یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیراعظم جو الحمد اللہ بول کر قوم کو مبارک دے رہا ہے کے IMF سے معاہدہ ہوگیا ہے جیسے کشمیر فتح کرلیا اس نے سر شرم سے جھک گیا آج
✍️ صحافی عمران ریاض خان کو علاج کی غرض سے دبئی نہیــــــں جانے دیا جا رہا جبکہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں پاکستان سے علاج کیلئے گدھے بھی انگلینڈ بھیجے تھے۔
Imran Riaz is believed to have been not only tortured but poisoned as well during his captivity. He was flying to Dubai for medical reasons but was detained by airport police - not allowed to return home or fly out. This is unlawful & a new level of vindictiveness by the State.
کیمپین کے آخری دن بلا خوف تردید کہا جا سکتا ہے کے ان حلقوں میں ہر وہ شخص جو بیرونی مداخلت کے ذریعے ہونی والی حکومتی تبدیلی کے خلاف ہے اور لوٹوں کی سیاست کے خلاف ہے، 17 جولائی کو گھر سے نکل کر ووٹ ڈال دیتا ہے تو اس دن نتیجہ تحریک انصاف کے حق میں یک طرفہ ہو گا #پنجاب_کپتان_کا