🚨🇮🇪 BREAKING: Irish legend Paddy McCorry ALMOST KILLED Shuki Farage (former IDF soldier)
Then he raised the Palestinian flag, and
repeatedly shouted “Free Palestine” 🇵🇸
This guy is an absolute legend.
ملیے جنید سے...
آج جنتر منتر کا احتجاج ختم ہوا تو لوگ اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے، مگر اپنے ساتھ ایک خوبصورت یاد بھی لے گئے، اور وہ یاد تھی جنید۔
جنید ایک مسلمان نوجوان ہے، مگر اس نے اپنی پہچان مذہب سے نہیں بلکہ خدمت (سیوا) سے بنائی۔ پورے احتجاج کے دوران وہ چہرے پر مسکراہٹ سجائے ہر آنے والے کو کھانا کھلاتا رہا، چائے پلاتا رہا اور سب کا خیال رکھتا رہا۔آج جب لوگ جنتر منتر سے واپس جا رہے تھے تو ایک منظر بار بار دیکھنے کو ملا۔ لوگ جنید سے گلے مل رہے تھے، کئی کی آنکھیں نم تھیں، وہ اس کا شکریہ ادا کر رہے تھے اور محبت کے ساتھ رخصت ہو رہے تھے۔دوستو، نفرت کی زبان صرف دلوں میں فاصلے پیدا کرتی ہے، جبکہ محبت، انسانیت اور خدمت کا جذبہ پتھر دل انسان کو بھی موم کر دیتا ہے۔جنید کے پاس نہ کوئی بڑا عہدہ تھا، نہ شہرت، مگر اس کی بے لوث خدمت نے اسے لوگوں کے دلوں کا ہیرو بنا دیا۔ اصل عزت، اصل شہرت اور اصل کامیابی انسانیت کی خدمت میں ہی پوشیدہ ہے۔
Cockroach Janta Party founder Abhijeet Dipke says Dharmendra Pradhan’s resignation proves that if people are not afraid and refuse to bow down to the government, they can force anyone to resign.
ساری عمر اقتدار حاصل کرنے کے لیے ہمارے جیسے پسماندہ معاشروں میں کبھی مذہب، کبھی دھرم اور کبھی مسلک کے نام پر نفرت کی دیواریں کھڑی کی گئیں۔ لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف تقسیم کر کے سیاست چمکائی گئی۔لیکن حالیہ احتجاج کی کچھ تصاویر ایک مختلف منظر پیش کر رہی ہیں، جہاں ہندو، مسلمان اور سکھ ایک ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں۔ نئی نسل نفرت کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے باہمی ہم آہنگی، اتحاد اور بہتر مستقبل کی طرف بڑھنے کا پیغام دے رہی ہے۔
انڈین صحافی ہم نے آپ کو پاکستان جہیز میں دیا تھا،،،
پاکستانی شیر 🦁 اچھا ہوا آپ نے ہمیں یہ بتا دیا کہ آپ نے ہمیں پاکستان جہیز میں دیا اور جہیز اسے دیا جاتا ہے جسے بہن یا بیٹی دی ہو آپ نے قائد اعظم کو بہن یا بیٹی کس کا رشتہ دیا تھا 🤣
نریندر مودی کی نفرت کی سیاست کو دریا برد کرنے والے ان نوجوانوں کی تحریک کی یہ اب تک کی سب سے خوبصورت جھلک ہے۔ یہاں نہ سکھ ہے، نہ مسلمان، نہ ہندو؛ سب ایک دوسرے کے ساتھ محبت، احترام اور یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہی اتحاد ہر نفرت کے بیانیے کا سب سے مضبوط جواب ہے۔
The only thing Delhi Police can blame Pakistan for is this, because I’ve seen this same game of passing tear gas back and forth happen on our side too.