اقرع بن حابس نے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم بچے کو چوم رہے ہیں یہ دیکھ کر کہنے لگا حضور میرے دس بچے ہیں مگر میں نے کبھی ان سے پیار نہیں کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔
ایک لمحہ کے لیے سوچیں کہ آپکے 10 ماہ کے بچے کو ان حالات سے گزرنا پڑے جن حالات سے اظہار کی بیٹی اور اہلیہ کو گزرنا پڑا ۔ آقاؤں کو خوش کرنے کے پیچھے اتنا مت گریں
کوئٹہ سریاب روڈ کلی بنگلزئی کے قریب دھماکا
دھماکہ ایس ایچ او کی گاڑی کے قریب ہوا ۔دھماکہ دستی بم حملہ سے کیا گیا،عینی شاہدین ۔ایمبولینسز جائے واقعہ کی جانب روانہ
#Quetta
رات گئے عماد یوسف کو اٹھائےجانےکےبعد شہباز گل کےمعاون اظہار کی اہلیہ، جنہیں اب خواتین کے تھانےمیں قیدکیاگیاہے، کےسفاکانہ اور غیرقانونی اغواء کی شدیدمذمت کرتاہوں۔ میں اپنی قانونی برادری سے پوچھناچاہتاہوں کہ کیا بنیادی حقوق اب باقی نہیں رہے؟ پنجاب میں عبرتناک انجام سےدوچار ہونے
کدھر ہیں سب خواتین حقوق کے علمبردار کدھر ہے وہ غیرت مند میڈیا جو کسی خاتون کو چھیڑنے پر ہیڈ لائن نیوز بنا لیتا تھا؟
قوم کے غیرت مند بڑے کدھر ہیں؟
کیا عدالت آج رات کھلے گی؟
مظلوموں پر ستم ڈھاتے هو مجرموں کو اقتدار میں بٹھاتے هو؟
مر جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے؟
@ImranRiazKhan