اللہ کے فضل،مہربانی سے پاکستانی افواج قوم کی امیدوں پر پورا،اتری، پاک فوج نے اپنی سیاسی و عسکری قیادت کے ویژن کے مطابق اپنے سے 10 گنا بڑے دشمن کو شکست دی، ڈی جی آئی ایس پی آر
#DgISPR#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص#BunyanUmMarsoos
آپ کو ہمارے عزم اور حوصلے پر کوئی شبہ نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ ہمارا بھروسہ اللہ پر ہے۔ اور جنہیں اب بھی شک تھا، انہیں ہم اپنی صلاحیت کی ایک جھلک دکھا چکے ہیں۔
#DgISPR#BunyanUmMarsoos
خارجی دائرہ اسلام سے خارج ہیں، اِن کا مقام جہنم ہے، حضور اکرمﷺ نے کہا اِن سے لڑنے والی فوج افضل ترین ہو گی، کون سی فوج اِن سے لڑ رہی ہے، آپ کی فوج، الحمد اللہ، ڈی جی آئی ایس پی آر
#DgISPR#BunyanUmMarsoos#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
ہم نے پانچ ہزار سالہ تاریخ والوں کے ملک میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی جیسے ھی ہم نے آپریشن کیا دہشتگردوں کے واصل جہنم ھونے کی تعداد میں اضافہ ھوا اور پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی
#DgISPR#BunyanUmMarsoos
#امن_کا_سفیر_پاکستان
پاکستان آج ایک حقیقی امن کے سفیر کے طور پر سامنے آیا ہے۔
فوجی اور سیاسی قیادت کی مشترکہ کوششوں سے جنگ بندی ممکن ہوئی یہ ثابت کرتا ہے کہ طاقت اور حکمت ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔
یہ صرف سفارتکاری نہیں، بلکہ ذمہ دار قیادت کا مظاہرہ ہے۔
جب وقت آیا، پاکستان نے تصادم کے بجائے استحکام، جنگ کے بجائے بات چیت، اور کشیدگی کے بجائے امن کو ترجیح دی۔
دنیا کو یہ تسلیم کرنا ہوگا کہ پاکستان خطے میں توازن، سلامتی اور پائیدار امن کا خواہاں ہے
#IslamabadTalks#IslamabadPeaceTalks
اسلام آباد ان تاریخی اور عالمی امن کیلئے انتہائی اہمیت کے حامل امن مذاکرات کی میزبانی کے لیے پرجوش ہے۔
اسلام آباد کی فضاؤں میں پھیلی خوشی اور ولولہ ، پاکستان کی انتھک اور مثبت سفارت کاری کے بعد حاصل ہونے والی کامیابی کا آئینہ دار ہے۔
یہ پُرتپاک استقبالیہ بینرز عالمی امن کے حصول کیلئے پاکستانی قوم اور قیادت کے پُرخلوص اور پُرجوش جذبات کا مظہر ہے۔
جس پر پوری قوم کے سر فخر سے بلند ہیں۔
یہ کسی ایک ملک کی جیت یا ہار نہیں، بلکہ امن، انسانیت اور غریب عوام کی جیت ہے* وہ عوام جو جنگ کی صورت میں مہنگائی، بدحالی اور تباہی کا سب سے زیادہ شکار ہوتے👇🏻
#IslamabadTalks
پوری قوم اپنے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پر فخر کرتی ہے
جنہوں نے نا صرف پاکستان بلکہ امتِ مسلمہ سمیت اقوامِ عالم کے لیے امن کی راہ ہموار کی
#سفیر_امن_قوم_کا_فخر#IslamabadTalks