عظمی خان 🚨
"خان کے ووٹ پر جیتنے والو، اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے! جیسے کشمیری اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں، ویسے ہی آپ بھی عمران خان کی غیر قانونی قید کے خلاف کھڑے ہوں اور انہیں جیل سے نکالنے کے لیے اپنا پورا زور لگائیں!"
ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری جیسے سینیئر، بزرگ اور مخلص رہنماؤں کو مزید 10، 10 سال کی سزائیں سنانا سراسر ظلم، ناانصافی اور انتقام کی بدترین مثال ہے۔
اخے یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے آپ عمران خان سے ملاقات کی شرط نہ رکھیں اور ملک کا سوچیں!
مخے یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے تو آپ عمران خان کو اغوا نہ رکھیں اور رہا کردیں!
@thebilal_a یہ یقین دہانی دونوں طرف سے ہے۔ اسی لیے میں نے کہا تھا کہ سہیل آفریدی اب عمران خان کی جان کا دشمن ہے۔ موقع ملا تو تفصیل سے، دلائل کے ساتھ، سمجھاؤں گی۔ https://t.co/HN3sGD2J9U
بجٹ منظور ہو رہا ہے اور لیلہ بلوچ، ذیشان چرسی، صدیق جان، عمران ریاض، ثمینہ پاشا، صدیق جان، غلزئی، الہ دین، ابوبکر تمام لوگ عشقِ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کی منتھلی میں مُبتلا ہیں
بریکنگ، بریکنگ،بریکنگ🚨
اچکزئی کا ہولناک انکشاف۔۔۔
ایسے حالات بنائے جا رہے ہیں کہ مائنس عمران خان ہو، یہ جہاں سے بھی ہوگا، حکومت سے ہوا، راجہ صاحب کی طرف سے ہوا، عمران خان کے خاندان کی طرف سے بھی ہوا تو ہم نہ صرف اس کی مذمت کریں گے بلکہ مزاحمت کریں گے
‼️عبداللطیف چترالی سے متعلق سینیٹر فلک ناز چترالی کا لرزہ خیز انکشاف‼️
عبداللطیف جنہوں نے سزا ہونے کے بعد خود گرفتاری دی انہیں ایک پنجرے میں رکھا گیا ہے اور ملاقات کے لئے چار گھنٹے انتظار کے بعد پنجرے سے ملوایا گیا اور انٹر کام پر بات ہوئی، وہ انتہائی کمزور اور نحیف ہو چکے ہیں اور مسلسل دباؤ ڈالا جا رہے ہے کہ عمران خان کو چھوڑ دو۔
یہ وہ ہی بہادر شخص ہے جس نے 26ویں ترمیم میں ووٹ کے عوض ایک ارب روپے کی آفر کو لات ماری اور اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری اور اصول پہ کھڑے رہنے کی پاداش میں نہ صرف نا اہل کیا گیا بلکہ یہ انسانیت سوز سزا بھگت رہا ہے۔
ان کی آواز بنیں